Blog
لین دین کاتنازع،عدالت نےاداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا
جون 26, 20251120رقم لےکرواپس نہ کرنےپرعدالت نےپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا۔ لاہورکینٹ کچہری میں نازش جہانگیرکےخلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔جس میں اداکارہ کے وکیل نےحاضری معافی کی درخواست پیش کی۔ ...190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی
جون 26, 20251260190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے وقت مانگ لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جون 26, 20251180مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ مقامی سطح پر24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 1335روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ...عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین کاپُرامن حل یقینی بنائے،خواجہ آصف
جون 26, 20251330وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ حل طلب تنازعات کا پُرامن حل یقینی بنائے، ایسے حل طلب تنازعات عالمی امن و سلامتی کے لیے مستقل ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،پاکستان کی بڑی کامیابی،بھارت کومنہ کی کھانی پڑی
جون 26, 20251350شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین کےمشرقی ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہواجس میں ...نئےاسلامی سال کاآغاز،غلاف کعبہ کی تبدیلی کےروح پرورمناظر
جون 26, 20251100سعودی عر ب میں نئےاسلامی سال کےآغازپرمسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، کسوہ کی تبدیلی کی تقریب میں سیکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ کسوہ فیکٹری سےٹرکوں کےذریعےغلاف کعبہ کومسجدالحرام منتقل ...وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل
جون 26, 20251270وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، مرکزی کمیٹی کےممبران ،سپارکو اورمحکمہ موسمیات کے نمائندگان ...ایران کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑے گی ،خامنہ ای
جون 26, 2025930ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران کےخلاف جارحیت کرنےوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑےگی۔ جنگ بندی کےبعدایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کاپہلاپیغام منظرعام پرآگیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ صیہونی ریاست ...گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف
جون 26, 20251580گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف،سیٹیلائٹس ویوز اور 3 ڈی نقشوں کی مدد سے دنیا کو دکھانے والی گوگل ارتھ سروس کو 20 ...پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
جون 26, 20251780پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع،پنجاب کےہونہار طلبا فارن سکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















