Blog
لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
جون 27, 20252510فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا ...مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی بینچ ٹوٹ گیا
جون 27, 20251090مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔سنی ...خدمت کےجذبے سے سرشار بیوروکریسی ریاستی نظم ونسق کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
جون 27, 20251030فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ باصلاحیت،شفاف ، خدمت کےجذبے سے سرشار بیورو کریسی ریاستی نظم ونسق کےلئےناگزیرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم ...محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کیلئےسیکیورٹی پلان تیار
جون 27, 20251200لاہورپولیس نےمحرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کےلئےسیکیورٹی پلان تیارکرلیا۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کوسیکیورٹی فراہم کی جائےگی،محرم الحرام میں پولیس کےافسران وجوان سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔ سی ...بارشیں ہی بارشیں: ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جون 27, 20251510بارشیں ہی بارشیں، ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کروا دی۔محکمہ موسمیات نے دو جولائی تک مزید بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ ...محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشورہ 6جولائی کوہوگا
جون 26, 2025920پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکاکہناتھاکہ یکم محرم الحرام 27جون بروزجمعۃ المبارک کوہوگا،یوم عاشورہ6جولائی بروزاتوارکوہوگا۔ملک کےمختلف ...قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کابجٹ منظور
جون 26, 2025880قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نےخوب شورشرابہ کیا۔پیپلزپارٹی ...بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ اور حکومت میرے پاس ان کی امانت ہے،گنڈاپور
جون 26, 20251210وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران کامینڈیٹ اورحکومت میرےپاس ان کی امانت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کاکہناتھاکہ عمران ...کرکٹ کےنئےقوانین متعارف،تفصیلات سامنےآگئیں
جون 26, 20252070انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےکرکٹ میں نئےقوانین متعارف کروادیےتبدیلیوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئنگ کنڈیشنز میں نئے قوانین کے تحت کئی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ اسٹاپ کلاک: انٹرنیشنل کرکٹ ...اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی
جون 26, 20251180پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک نجی چینل کےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ نے نجی زندگی اورشوبزسےمتعلق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















