Blog
نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ،فیلڈمارشل نےانعامات تقسیم کئے
جون 28, 20251110پاک بحریہ کےزیراہتمام پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبرمیں پروقارپاسنگ آؤٹ تقریب کاانعقادکیا گیا جس میں فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےانعامات تقسیم کئے۔ پاک بحریہ کےزیراہتمام پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکیلئے5بینچزتشکیل
جون 28, 20251140سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرےگا۔ بینچ نمبرایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل ...خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزاضافہ ریکارڈ
جون 28, 20251370خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اوپیک کی طرف سے پیداوار بڑھانے کے اعلان پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،اوپیک نے اگست میں یومیہ4لاکھ 11ہزاربیرل پیداوار بڑھانے کااعلان ...حکومتی اتحادمیں77نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال،سپریم کورٹ
جون 28, 20251370مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےحکومتی اتحاد میں77 نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی ...عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں اہم پیشرفت
جون 28, 20252050وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف 10ارب ہرجانےکےکیس میں عمران خان کے وکیل نےجواب جمع کردیا۔ لاہورکی سیشن عدالت کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےوزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف 10ارب ہرجانے ...ریلوے سسٹم میں بوگیوں کی قلت : ٹرینوں کو شارٹ کمپوزیشن پہ چلایا جانے لگا
جون 28, 2025880ریل کے مسافروں کیلئے ایم خبر، بوگیوں کی قلت کے باعث ٹرینوں کو شارٹ کمپوزیشن پہ چلایا جانے لگا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ٹرین آپریشن میں 50 سے زائد بوگیوں کی ...بارشیں ہی بارشیں : محکمہ موسمیات کی کھل کر بارشیں ہونے کی پیشگوئی
جون 28, 20251640ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا،اب صرف بارش نہیں، بلکہ کھل کر بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا پہلا ...فٹبالررونالڈوکا سعودی کلب النصر سے معاہدہ طے،یومیہ تنخواہ کتنی لیں گے؟
جون 27, 20251210فٹ بال کی دنیاکےمایانازکھلاڑی کرسٹیا رونالڈونے سعودی کلب النصر کےساتھ مزید 2 سال کا معاہدہ کر لیا۔جس کی یومیہ تنخواہ کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئےمعاہدےکےتحت کرسٹیارونالڈوکوالنصرکلب کی ...اداکارہ مہوش حیات کی بہن نےبھی شوبزانڈسٹری میں قدم رکھ دیا
جون 27, 20251890پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کےبعداب اُن کی بہن نےبھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ حالیہ انٹرویومیں افشین حیات کاکہناتھاکہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں ...بلوچستان اور پاکستان ایک ہیں، یہ ہمارے سر کا تاج ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
جون 27, 2025950ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بلوچستان اور پاکستان ایک ہیں، یہ ہمارے سر کا تاج ہے۔ بلوچستان اور پاکستان کے درمیان کوئی علیحدگی نہیں ہے۔یہ بھارت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















