Blog
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری:ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں
جون 26, 20251190پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں،ملک کی نئی فضائی کمپنی ایئرکراچی نے اپنے آپریشن سے قبل بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا۔ ایئرکراچی ابتدائی طور پر اسلام ...لاہور:بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیاگیا
جون 26, 20251090صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کاکہناتھاکہ بارش کے باعث شہریوں کو آج بوتھس پر ...کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
جون 26, 2025870وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پرجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں اہم معاملات زیربحث ...پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
جون 26, 2025780پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ ...ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں،شہبازشریف
جون 26, 20251240وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اللہ کاشکرہےایران اسرائیل کی جنگ بھی بندہوگئی ہے،ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بجٹ ...حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرکی پنجاب اسمبلی آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا
جون 26, 2025780حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرملک ظہیر اقبال چنٹر کی پنجاب اسمبلی آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے ملک ظہیر اقبال کو گلدستہ پیش کیا۔سیکرٹری ...نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب
جون 25, 2025990نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک ...پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
جون 25, 20251270بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ دیش جائےگی۔ شیڈول کےمطابق سیریزکاپہلامیچ 20جولائی کوڈھاکہ کےبنگلہ نیشنل کرکٹ ...بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
جون 25, 20251000سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم ...سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟
جون 25, 2025960حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو کن کن علاقوں میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین ِ فلکیات نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















