Blog
امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کامواخذہ کرنےکی کوشش ناکام
جون 25, 20251540امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحریک مسترد، 128 ڈیموکریٹس ریپبلکنز کے ساتھ مل گئے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی ایک قرار داد ...تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی
جون 25, 20251260مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ تبدیل کرنےکی تقریب آج نمازعشاکےبعدہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نمازعصرکےوقت پرانےغلاف کعبہ کےسنہری حصوں کوہٹانےکاکام شروع ہوگا ،غلاف کعبہ کی تیاری میں ایک ہزارکلوگرام خالص ریشم استعمال کیاجاتاہے۔ غلاف پر120کلوگرام سونے ...جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
جون 25, 20251130وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہناتھاکہ ...عمران خان سےملاقات،علی امین گنڈاپورکاعدالت سےرجوع
جون 25, 20251060وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسپریم کورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل لطیف ...بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
جون 25, 2025980پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی گرانٹس کی تجویز ہے۔ دستاویزات کےمطابق سڑکوں اورپلوں کی تعمیرپر120ارب ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےمعیشت کومزیدفروغ ملے گا ،وزیراعظم
جون 25, 20251330وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سے معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں اہم فیصلے کیےگئے۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اجناس کی ...پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
جون 25, 2025950پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ریلیف کمشنرنے صوبے بھر کے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کوالرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کاآغاز ہوگیا ہے،بارشوں ...عوامی خدمت ،فلاح وبہبوداورگڈگورننس کےاہداف پورےکریں گے،مریم نواز
جون 25, 2025730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ،فلاح وبہبود اور گڈگورننس کےاہداف پورےکریں گے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازسےسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان نے ملاقات کی، مریم نوازنے بجٹ اجلاس کےکامیاب ...محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ
جون 25, 2025980اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب ...ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
جون 25, 20251470ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















