Blog
ایران اور اسرائیل کاجنگ بندی پر اتفاق،ٹرمپ نے اعلان کردیا
جون 24, 20251240امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاعلان کیاہےکہ ایران اوراسرائیل جنگ بندی کےلئےراضی ہوگئےہیں۔ 12روزہ ایران اور اسرائیل جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔ صدر ...علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی
جون 24, 2025970بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔ اپنےایک بیان میں وزریراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ہمارا ...کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی
جون 24, 20251810کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی کردیانئی تاریخوں کااعلان بعدمیں ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ...ایران اسرائیل جنگ بندی، وزیردفاع خواجہ آصف نےردعمل دیدیا
جون 24, 2025890وزیردفاع خواجہ نےایران اسرائیل جنگ بندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ ...کےپی کاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گےویساہوگا،بیرسٹرگوہر
جون 24, 2025930چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گے ویسا ہوگا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی پی ...اداکارہ ثنانوازنےشوبزمیں واپسی کاعندیہ دیدیا
جون 24, 2025950پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنانوازنےایک بارپھرشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالی ثنانوازجن کولوگ ثنافخرکےنام سے جانتےہیں۔اداکارہ نےسن 2000میں شوبزانڈسٹری میں قدم رکھااوردنوں میں عروج حاصل کیا،انہوں نےفلم انڈسٹری کےبعدڈرامہ ...حملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،قطری وزیراعظم
جون 24, 20251070قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ریاست پرحملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دوحہ میں لبنانی وزیراعظم کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے قطری وزیراعظم محمد بن ...عمران خان کوبڑادھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج
جون 24, 20251340بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا دھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...سفر و سیاحت کا نیاانداز:بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس کا آغاز
جون 24, 20251240سفر و سیاحت کا نیاانداز،بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس کا آغاز،ٹیسلا نے ٹیکساس میں بغیر ڈرائیور والی روبوٹیکسی سروس متعارف کروادی۔ الیکٹرک گاڑیاں بنانیوالی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا نے ٹیکساس کے شہر ...فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل
جون 24, 20252000شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، پاکستانی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی سطح کی ٹاپ 200یونیورسٹیوں میں نمایاں مقام حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















