Blog
ٹیکنالوجی پیشرفت:جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف
جون 25, 20251070ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف، جو بغیر کھدائی یا توڑ پھوڑ کیے ٹوٹے اور لیک پائپ جوڑ سکتے ہیں۔یہ روبوٹس نا صرف ایک دوسرے سےبات ...2025کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ
جون 25, 20251610سیاحت کا فروغ ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے مشہور سیاحتی مرکز دبئی نے ...تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ
جون 25, 20251080طلبا کیلئے خوشخبری، تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری، پنجاب حکومت کا صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا فیصلہ ،صاف پانی اتھارٹی 3ہزار سکول و ...قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بحال
جون 25, 2025860پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا ۔ پروازیں تاخیر کے ساتھ اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوئیں۔ ...طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
جون 25, 2025910طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ ،طلباء نے سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پر شہر بھر میں جاری سیکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا مشاہدہ کیا۔ انٹرن شپ پروگرام کے 19ویں سیشن ...سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم
جون 25, 20251260سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ریفارمزکیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہر نےریمارکس دئیےکےلاء کالجزکامعیاربہترکرنےکیلئےضروری ...190ملین پاؤنڈزکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرپیش رفت
جون 25, 2025960بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی190ملین پاؤنڈزکیس میں اپیلوں اورسزامعطلی کی درخواستوں پراہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈزکیس کی پیروی کےلئےسپیشل پراسیکیوٹرتعینات ...صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرانے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی
جون 25, 20251320مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرانک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کے بنیادی اوسط ...ایران اسرائیل جنگ بندی،تہران میں جیت کاجشن ،شہری سڑکوں پرنکل آئے
جون 25, 20251160ایران میں جنگ بندی کے بعد جیت کا جشن، تہران سمیت مختلف شہروں میں ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران کے رہائشیوں کا ...ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کابیان سامنےآگیا
جون 25, 20251010ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کااہم بیان سامنے آگیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل میں ملوث گرفتار ملزم عمر حیات عرف ’کاکا‘ نے مجسٹریٹ کے سامنے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















