Blog
پاکستان کی صدرٹرمپ کونوبل پرائز2026کیلئےنامزدکرنےکی سفارش
جون 21, 20251100پاک بھارت جنگ بندی میں کرداراداکرنےپرپاکستان نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبل پرائز2026 کے لئے نامزدکرنےکی سفارش کردی۔ حکومت پاکستان کاکہناہےکہ صدرٹرمپ کی مداخلت سےپاک بھارت جنگ ٹل گئی،پاکستان بھارت جنگ رکوانےمیں صدرٹرمپ نےکلیدی کردار ...اسرائیل دہشتگردریاست ہے، یاہونےثابت کیاوہ خطےکےامن کیلئے خطرہ ہیں، ترک صدر
جون 21, 20251620ترک صدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ اسرائیل ایک دہشتگردریاست ہے،نیتن یاہونےثابت کیاوہ خطے کےامن کیلئےخطرہ ہیں۔ استنبول میں ایران کی صورتحال پراوآئی سی وز رائےخارجہ کااجلاس منعقدہواجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ اسحاق ...آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ،جسٹس منصورعلی شاہ نےمخالفت کردی
جون 21, 20252600آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کےمعاملےپر جسٹس منصورعلی کاخط سامنےآگیاجس میں انہوں نےآئینی بینچ کی مخالفت کردی۔ جسٹس منصورکا19جون کےاجلاس سےپہلےکالکھاخط سامنےآگیا۔جوڈیشل کمیشن ممبران کوجسٹس منصورعلی شاہ کاخط پہنچایاگیا۔ خط کےمتن ...صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بتادیا
جون 21, 2025980پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بھی بتادیا۔ اداکارہ نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خبرشیئرکی ،صنم سعیدنےا پنی سٹوری میں اپنےبیٹےکانام ولی حسن مرزا بتایا ...ہرجانہ کیس:لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا،وزیراعظم
جون 21, 20251470وزیراعظم شہبازشریف نےہرجانہ کیس میں کہاکہ لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ،جس میں وزیراعظم شہبازشریف بذریعہ ویڈیولنک ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل
جون 21, 20251550سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل دے دیے گئے ،چیف جسٹس بننے کےبعدجسٹس یحییٰ آفریدی پہلی بارلاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ۡآئندہ ہفتےکےلئےتشکیل دیےگئےبینچزمیں 4بینچ پرنسپل سیٹ اورلاہورکراچی ...عوام اپنےمینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،بیرسٹرسیف
جون 21, 20251080مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کے بغیرکےپی ...خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز
جون 21, 20252230وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستانی فنکاروں نےمشرقی موسیقی کوبین الاقوامی شناخت ...پنجاب حکومت کایکم سے10محرم تک دفعہ144نافذکرنےکافیصلہ
جون 21, 20251080حکومت نےپنجاب بھرمیں یکم سے10محرم تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ حکومت نےپنجاب بھرمیں دفعہ144کے نفاذکا فیصلہ کرلیا۔حکومت پنجاب نےمحرم الحرام کےپیش ...اسرائیل ایران کشیدگی،خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ
جون 21, 20251120ایران اسرائیل جنگ کےباعث ایران نےآبنائےہرمزکی بندش کی دھمکی دے دی،جس کےنتیجےمیں خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل مہنگاہوگا،عالمی کاروباری سرگرمیاں رک جائینگی،آبنائےہرمزخام تیل کی20فیصدعالمی تجارت کی گزرگاہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















