Blog
جلدشادی کیوں کی؟اداکارہ غنیٰ علی نےبتادیا
جون 20, 20251230پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ غنیٰ علی نےجلد شادی کرنےکی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی کاایک انٹرویوں کےدوران گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا کہ کےمیں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
جون 20, 20251110ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے، میگاایونٹ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان ...حکومت کا5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت کافیصلہ
جون 20, 20251610حکومت نےآئندہ مالی سال سے5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کاسلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں ایف بی آرحکام کی جانب سےکسٹمزٹیرف ...ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا،ایران
جون 20, 20251030ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ایران کا مؤقف واضح ہے،ہم ہسپتالوں یاعام شہریوں ...پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے ،فیلڈ مارشل
جون 20, 20251610فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل ...جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے،مریم نواز
جون 20, 20251060وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپناہ گزین افرادکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ مہاجرہوناکوئی جرم ...پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن ...
جون 20, 20251160اہم سنگ ِ میل عبور،پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی نیوز ایجنسی رائٹرز کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سولر ...ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی پیشرفت:چین نے سپیس ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا
جون 20, 20251110ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی پیشرفت،چین نے سپیس ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا، ون جی بی فی سیکنڈ انٹرنیٹ سپیڈ کامیابی سے فراہم کرنے کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔ چین نے حال ہی ...تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
جون 20, 20251710پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،دو سکول لاہور ، جبکہ ایک کوئٹہ میں واقع ہے۔ ورلڈز بیسٹ سکول پرائزز ایوارڈ کے ...سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاریخ رقم: ایک دن میں 7 پروازیں
جون 20, 20251230سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاریخ رقم، ایک دن میں 7 پروازوں نے اڑان بھری،ٹریول اینڈ ٹورازم کے نئے دور کا آغازہوگیا۔ سکردوایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ان پروازوں میں 4 پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















