Blog
گلوکار استاد برکت علی خان کومداحوں سےبچھڑے63برس بیت گئے
جون 19, 20251780معروف گلوکاراور غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد برکت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے63برس بیت گئےاُن کےگائےہوئےگیت آج بھی اُن کی یاد تازہ کرتےہیں۔ 1905میں بابا بلےشاہ کےشہرقصورمیں آنکھ کھولنےوالے ...عدالت نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قراردیدیا
جون 19, 20251580ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قرار دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر ...مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال ،پی ڈی ایم اےکااہم فیصلہ
جون 19, 20251070مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاہم فیصلہ کرلیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےمراسلہ جاری کیا جس کےمطابق رواں سال مون سون بارشیں معمول سے25فیصدزیادہ کی پیشگوئی ہے۔ ...ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے،روسی صدرپیوٹن
جون 19, 20253020روسی صدرپیوٹن نےکہاہےکہ ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے۔ اپنےایک بیان میں روس کےصدرپیوٹن کاکہناتھاکہ ایرانی معاشرہ ملک کی اسلامی قیادت کےساتھ کھڑا ہے، اسرائیلی حملوں سےایران کی ...ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے،ترک صدر
جون 19, 20252790ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے۔ ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایران کےحق دفاع کی حمایت کرتےہیں۔ہم ...چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
جون 19, 20251430چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیزاور حیران کن نتائج سامنے آ گئے۔ محققین کے بقول یہ جاننا ...سیاحت کے فروغ کاسلسلہ:ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ
جون 19, 2025940سیاحت کے فروغ کاسلسلہ،ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ، محکمہ سیاحت ،ٹورازم ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشیں ...آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
جون 19, 20251310طلبا کیساتھ اساتذہ کیلئےاہم خبر،آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،آن لائن ایجوکیشنل سروسز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس بزنس کو بھی ٹیکس نیٹ میں ...ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
جون 19, 20251170ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ۔ ترجمان ...بارش کا انتظار:کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جون 19, 20251170بارش کا انتظار،شہر قائد میں کئی روز کی شدید گرمی اور حبس کے بعد سمندری ہوائیں بحال، مطلع ابر آلود ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















