Blog
پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا
جون 19, 20251100فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری،پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں ...دریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری
جون 19, 20251800محکمہ واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاپردریائےسندھ میں پانی کی آمد1لاکھ 67ہزار 100کیوسک جبکہ اخراج 1لاکھ 50ہزار400کیوسک ہے، منگلا پر دریائے جہلم میں پانی ...لگژیزپرٹیکس ہوناچاہیےاورہوگا،عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے،عظمیٰ بخاری
جون 19, 20251020وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ لگژیزپرٹیکس ہونا چاہیے اور ہوگا، عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سرکاری عمارتوں کوسولرپاورپرمنتقل کرنے جارہےہیں،پنجاب حکومت کےتمام کام پیپرلس ہورہےہیں،سولرائزیشن اورڈیجیٹائزیشن ...سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی: آج بارش کا کتنا امکان ہے؟
جون 19, 20251410سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،آج بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ ...سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
جون 18, 20251020وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ پرپارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کئےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...تاریخ ان ججزکوبری نہیں کرےگی جوآئینی ذمہ داری ترک کردیتے ہیں،فیصلہ
جون 18, 2025970جسٹس منصورعلی شاہ کاسروس کیس میں عدلیہ سےمتعلق اہم فیصلہ جاری کردیا گیاجس میں انہوں نےلکھاکہ تاریخ ان ججزکوبری نہیں کرےگی جوآئینی ذمہ داری ترک کردیتےہیں۔ فیصلےمیں کہاگیاہےکہ ججزکافرض ہےاپنی صفوں میں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 18, 20251080مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کمی ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 59 ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کاشیڈول جاری
جون 18, 20252180انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کاشیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی نے 10 ویں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگاایونٹ ...اداکارہ حفصہ بٹ نےجیون ساتھی کی خصوصیات بتادیں
جون 18, 2025950پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ وماڈل حفصہ بٹ نے اپنےہونے والے جیو ن ساتھی کی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ حفصہ بٹ نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں انہوں نےاپنے ...پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے ملاقات ...
جون 18, 2025960پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت،فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات آج ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل عاصم منیرکی ملاقات ظہرانے پرہوگی ،فیلڈمارشل عاصم منیرکوکیبنٹ روم میں ظہرانہ دیاجائےگا۔ ترجمان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















