Blog
اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب،ایران کےجوابی وارسےبڑی تباہی
جون 20, 20251220اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب، ایران نے صہیونیوں کےخلاف میزائلوں کی نئی لہرداغ دی،اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبامیں بڑے پیمانے پر تباہی ،کئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...ایران ،اسرائیل جنگ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 20, 20252890امریکاکی ایران اسرائیل جنگ میں ممکنہ مداخلت کےخدشات سےعالمی منڈی میں بےچینی کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ ایران اوراسرائیل جنگ کےاثرات آنےلگےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں ...ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا،امریکا
جون 20, 20251730ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،غیرقانونی تارکین وطن کوپکڑنے والےافسران ...یااللہ خیر!اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جون 20, 20251280یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے جس کی وجہ سے لوگوں ...پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
جون 20, 20252220گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک بھر میں پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی ؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ 22 جون سے پری مون سون سیزن شروع، 25 ...ٹرمپ نےفیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کواعزازقراردیدیا
جون 19, 20251200امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیرسےملاقات کو اعزاز قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس ...برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم
جون 19, 20252280وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوملکی صنعتوں کی ترقی کےحوالےسےسفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس ...صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہوا (ن)لیگ کےدورمیں ہوا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
جون 19, 20251270وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہواوہ نوازشریف اور شہبازشریف کےدورمیں ہوا۔ کلینک آن وہیلزکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہناتھاکہ ملک میں صحت ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ :پاکستان نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
جون 19, 20252950ایف آئی ایچ نیشنز کپ ،پاکستان نےٹورنامنٹ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نےمیگاایونٹ کےگروپ کےآخری میچ میں نیوزی لینڈسےشکست کھائی ،جس میں گرین شرٹس نے تین گول کیےجبکہ جواب میں ...ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جون 19, 20251590مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















