Blog
ایران کاایک بارپھراسرائیل پرحملہ ،تل بیب میں دھماکوں کی گونج
جون 18, 20252990ایران نےایک بارپھراسرائیل پرحملہ کردیا،اسرائیلی شہرتل ا بیب دھماکوں سےگونج اُٹھا۔کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران نےنئےحملےمیں اسرائیل پر20میزائل داغے، ایران کےمیزائیل حملوں کے بعدتل ابیب میں سائرن بجنےلگے،ایران نےوسطی ...صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے،ایران
جون 18, 20251380ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ،نیتن یاہواوراسرائیلی قیادت کی قتل کی پےدرپے دھمکیوں کےبعدایرانی ...بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جون 18, 20252360گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی،بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں ...فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دیدیا
جون 17, 20251330فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دےدیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا ...ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیو ٹرائزڈ کر رہےہیں ،وزیر خزانہ
جون 17, 20251290وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نےکہاہےکہ ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیوٹر ائزڈکررہےہیں،اب ہم ای ٹینڈرنگ پرجارہےہیں، ہمارا مقصد لیکجز اور کرپشن پرقابوپاناہے۔ لاہورمیں وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کاپوسٹ ...آپ چاہتےہیں سارےچین آف ایونٹس کونظراندازکرکےریلیف دیں،جسٹس امین
جون 17, 20252620مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آپ چاہتےہیں سارےچین آف ایونٹس کو نظر انداز کرکےآپ کوریلیف دیں۔ جسٹس امین الدین ...ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، جی 7ممالک
جون 17, 20252200جی 7 ممالک کےمشترکہ بیان میں کہاگیاکہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتااور اسرائیل کواپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا میں ہونے والی سمٹ میں جی 7 ...نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،عبدالقادرپٹیل نےبھی حکومت کوطنزکردیا
جون 17, 20251140پیپلزپارٹی کےرہنماعبدالقادر پٹیل نےحکومت کونان فائلرز پر تنقید کانشانہ بناتےہوئے کہاکہ نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دےگااوروہ ایک پیر کا استعمال کرکے لنگڑا کر چلیں گے۔ تاکہ دور سے پتہ چلے ...مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ24ارب ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
جون 17, 2025940اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملک کاتجا رتی خسارہ24ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق مئی2025کاجاری خسارہ 10.30کروڑ ڈالررہا،مئی 2025میں 2.43 ارب ڈالرکی برآمدات رہیں،مئی میں ...پنجاب حکومت کااحسن اقدام:مزدوروں کیلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی
جون 17, 20251540پنجاب حکومت کااحسن اقدام،فیکٹری ورکرز اورمزدوروں کےلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی۔ پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















