Blog
سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
جون 17, 20252390تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر گل نے نو مئی ...ایران کااسرائیل پرچوتھی بارحملہ: بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے
جون 17, 20252620ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے ۔جس کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ...اسرائیلی دفاعی نظام میں خرابی:میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا
جون 17, 20252160اسرائیل کے ایک فضائی دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ میزائل نگیوریگستان میں نصب بیٹری سے ...ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے،ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
جون 17, 20252030نیوکلیئرڈیل پردستخط نہ کرنے پرٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ...انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے
جون 17, 20252550انسٹا کے صارفین کیلئے خوشخبری ،انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ہے ،جس کے تحت تصاویر کو چوکور کی بجائے عمودی ...سیاحت کا فروغ :روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
جون 17, 20251100سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام ،دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں روایتی شندور میلے کا اہتمام،دنیا بھر میں مقبول شندورپولو فیسٹیول 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا۔ شندور پولو ...پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز
جون 17, 20252450طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب یونیورسٹی نےانڈرگریجوایٹ پروگرامزکیلئےدوسرےانٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز کر دیا۔ ترجمان کے ...پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
جون 17, 20251380پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی کو دی گئی 4 ارب روپے کی سبسڈی بھی مالی خسارے ...اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
جون 17, 20251290اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز،اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی کے بعد فوربز 30 انڈر 30 ایشیاء کی فہرست میں ...26نومبراحتجاج کاکیس:عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے
جون 17, 20251000پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف26 نومبر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















