Blog
آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک ...
جون 16, 2025830مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک کیسے؟ جسٹس ...ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی
جون 16, 20251230ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔عدالت نےملزم کامیڈیکل کروانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادمیں علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ملزم کوشناخت پریڈ کا عمل مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔عدالت ...صدرکےاختیارات اورامورکی انجام دہی میں فرق ہے،جسٹس نعیم اخترافغان
جون 16, 20251110ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ صدرکے اختیارات اورامورکی انجام دہی میں فرق ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ...ایپل صارفین کیلئے خوشخبری:میٹا کا آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ ورژن متعارف
جون 16, 20252390ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے آخرکار آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ ورژن کو متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ کو طویل عرصے بعد آخرکار آئی پیڈ ٹیبلیٹ کیلئے باضابطہ طور پر متعارف ...مالم جبہ : جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،وادیٔ سوات آنیوالے سیاحوں کی موجیں
جون 16, 20252050مالم جبہ میں ماہِ جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،گرمی کے ستائے سیاحوں نے پاکستان کے سوئٹزر لینڈ وادیٔ سوات کا رخ کر لیا۔ دلکش و دلفریب نظاروں اور ٹھنڈی ہواؤں نے سیاحوں ...پاکستان میں 2025 مون سون سیزن ،بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع
جون 16, 20252870بارشیں ہی بارشیں،گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،رواں سال مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی)نےسال 2025میں پاکستان میں مون سون ...نئی گاڑی اور روزگار:محکمہ ٹرانسپورٹ کی ای ٹیکسی منصوبہ پرعملدرآمد کی تیاری
جون 16, 20251560نئی گاڑی کیساتھ روزگار کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،محکمہ ٹرانسپورٹ کی ای ٹیکسی منصوبہ پرعملدرآمد کی تیاری، ای ٹیکسی منصوبہ کی پنجاب کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے عملدرآمد کی ...یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف
جون 16, 2025900یونیورسٹیوں میں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف،برطانیہ کی یونیورسٹیز میں ہزاروں طلبا و طالبات آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ برطانوی یونیورسٹیوں میں ہزاروں سٹوڈنٹس کو مصنوعی ...9مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
جون 16, 202514209مئی کیسزمیں سزایافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کی اپیلوں سماعت کےدوران عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمد اعظم اور جسٹس خادم سومرو نے نو مئی کے کیسز میں سزا ...اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جون 16, 20252790اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟اس حوالے سے بھی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اسرائیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















