Blog
ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں،خواجہ آصف
جون 14, 2025670وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں اپوزیشن نےخوب شورشرابہ کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا ...اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی
جون 14, 20252290اقوام متحدہ میں فرانس اورسعودی عرب کی میزبانی میں دوریاستی حل کیلئےمسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی،کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں17سے20جون کوہوناتھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرایمائل میکرون ...اسرائیل ،ایران جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگا
جون 14, 20252670اسرائیل اورایران میں جنگ کی وجہ سےعالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگاہوگیا۔ اسرائیل اورایران جنگ کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت5 ڈالر اضافےسے73 ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل ...ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟
جون 14, 20252550ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟ نام سامنےآگیا۔ بھارت کی ایک خاتون نجومی نے احمد آباد میں ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے ...میٹا نے انسانی ذہانت جیسا کشش ثقل کو سمجھنے والا اے آئی ماڈل پیش کر ...
جون 14, 20251170میٹا کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ خیز قدم، میٹا نے انسانی ذہانت جیسا کشش ثقل کو سمجھنے والا اے آئی ماڈل پیش کردیا ۔ ’میٹا‘ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ...اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری
جون 14, 20252440طلبا کیساتھ اساتذہ کرام کیلئے بھی بڑی خوشخبری ، اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری دےدی گئی۔ تین سال پہلے اپ گریڈ ہونے والے 1900سے زائد ...ریلوے کو گزشتہ 11 ماہ میں کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی،اعداد و شمار جاری
جون 14, 20251980ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کو گزشتہ 11 ماہ میں کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی؟پاکستان ریلویز نےاعداد و شمار جاری کردئیے۔ پاکستان ریلویز کو 11 ماہ میں 83 ارب کی ...قومی کرکٹربابراعظم کابگ بیش فرنچائز سےمعاہدہ طے
جون 14, 20251760قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم کاآسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بگ بیش لیگ کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابراعظم کے ...اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،اسحاق ڈار
جون 14, 20252900نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےایرانی وزیرخارجہ سےٹیلیفونک رابطہ کرکے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اوراسرائیلی حملوں میں قیمتی ...اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا، ایرانی سپریم لیڈر
جون 14, 20252710ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےقوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ایران کااسرائیل کوجواب قوم کومبارک ہو،مسلح افواج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















