Blog
ایران کاجوابی وار:4اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی ،2لڑاکا طیارے مار گرائے
جون 14, 20252660ایران کےاسرائیل پرجوابی وار میں 4اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،2جدید لڑاکا طیارے مارگرائےجبکہ متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایران نےاسرائیل کےخلاف جوائی کارروائی کاآغازآپریشن ’’وعدہ صادق3‘‘ کےنام سےکیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکیلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے،مریم نواز
جون 14, 2025990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکےلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے۔ انٹرنیشنل بلڈڈونرڈےپروزیراعلیٰ پنجاب نےجان بچانےکےلئےرضاکارانہ بلڈڈونیشن کرنےوالوں کوخراج تحسین کرتےہوئےکہاکہ خون کاعطیہ دراصل کسی کےلئےزندگی کاتحفہ ...گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری:آج سے 16 جون تک بارشوں کی پیشگوئی
جون 14, 20251960گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے آج سے 16 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ گزشتہ روز ملک ...اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید
جون 13, 20251220اسرائیل کےایران پرحملےکےنتیجےمیں پاسداران انقلاب کے سربراہ، ایرانی آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیانےتصدیق کی ہےکہ تہران پر کیے گئےحملےمیں مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور پاسداران ...اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں ،وزیراعظم
جون 13, 20252150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ اسرائیل کےایران پرحملےکی مذمت کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ حملےمیں جانی نقصان پرایرانی عوام سےہمدردی کااظہار کرتا ہوں ،یہ عمل سنگین،غیرذمہ دارانہ اورانتہائی ...عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
جون 13, 20251300عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات ...صارفین کیلئےخوشخبری:نئےگیس کنکشن دینےکامنصوبہ تیار
جون 13, 20251570صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کی ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
جون 13, 2025860سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ان ...گرمی سےستائےشہریوں کیلئےخوشخبری،این ڈی ایم اےکابارشوں کاالرٹ جاری
جون 13, 20251290گرمی سےستائےشہریوں کے لئے خوشخبری،این ڈی ایم اے نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق 13 سے 18 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا، آزاد ...عمران خان کی رہائی:پی ٹی آئی نےاحتجاجی تحریک کاآغازکردیا
جون 13, 20251260عمران خان کی رہائی کے لیےپی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز پشاور سے کر دیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کےلئےاحتجاج کا آغاز رنگ روڈ سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















