Blog
ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ،عملےسمیت تمام 242افرادہلاک
جون 12, 20251370بھارت میں ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ ،عملےسمیت تمام 242افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی شہراحمدآبادمیں ایئرپورٹ کےقریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،بھارتی سرکاری ایئرلائن ائیرانڈیاکاطیارہ احمدآبادسے برمنگھم جارہاتھا۔ حادثے کے شکار طیارے میں 230 مسافروں سمیت12عملےکےارکان ...اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےبڑاانکشاف کردیا
جون 12, 2025960پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ شادی سے پہلے میں لڑکوں جیسی تھی، مجھے ہر دوسرے شخص سے پیار ہوجاتا تھا، ہر محبت شدت سے کی۔ اداکارہ روبی ...خیبرپختونخواکابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
جون 12, 20252490خیبرپختونخواکابجٹ2025-26کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ وزیر قانون پیش کریں گے جس کے لیے انہیں وزیر خزانہ کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل ...صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی سستی ہونےکاامکان
جون 12, 20251200کراچی کے صارفین کےلئےاچھی خبر،بجلی 4روپے69پیسےفی یرتٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی والوں کیلئےبجلی4روپے69پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے، کے الیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرامیں دائرکردی،کمی کی درخواست ...امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ
جون 12, 2025760امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ہوا،جس کی وجہ سےاشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں 0.3فیصداضافہ ہواجبکہ انڈےقدرےسستےرہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی
جون 12, 2025730ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔ ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائےگا،دشمن کےنقصانات ایران کےمقابلےمیں کہیں زیادہ ہوں گے،حملےکی صورت میں ...بچےمیری ریڈلائن ، چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئےاقدامات کیے جا رہے ہیں،مریم نواز
جون 12, 2025990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچےمیری ریڈلائن ہیں، چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے مؤثراقدامات کیےجارہےہیں۔ چائلڈلیبرکےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کےدورمیں چائلڈلیبر کے واقعات انسانیت ...گوگل کی جانب سے نیا اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم متعارف
جون 12, 20251310گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کو عام صارفین کیلئے متعارف کروا دیا ہے اور یہ ...سیاحت کا فروغ: عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحل پر سیاحوں کا رش
جون 12, 20251360بلوچستان میں سیاحت کا فروغ، عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحلوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی۔ بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر اپنی قدرتی خوبصورتی، صاف ستھرے ساحل اور پرسکون ...سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری
جون 12, 20251680طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نےپنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دےدی ۔ 38 ہزارسرکاری سکولوں میں مسنگ فسیلٹیز،اپ گریڈیشن اور دیگر بنیادی سہولیات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















