Blog
کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
جون 11, 20251540وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ہوگا۔ اسلام آبادمیں پوسٹ بجٹ نیوزکانفرنس کےدوران وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...190ملین پاؤنڈکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی
جون 11, 2025750190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پرآج سماعت نہ ہوسکی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد ...وزیراعظم شہبازشریف12جون کویواےای کادورہ کرینگے
جون 11, 20251150وزیراعظم شہباز شریف 12جون کو یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے، شہبازشریف کا دورہ متحدہ عرب امارات باہمی تعاون کے فروغ میں اہم قرار دیدیاگیا۔ یہ دورہ پاکستان اور متحدہ ...نامور پاکستانی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے
جون 11, 20251100پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے۔ سنتوش کمار کے نام سے پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف رومانوی ہیرو کا تعلق ...بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا
جون 11, 20252080بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا۔ برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی طبعیات دانوں کی ٹیم نے نینو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ...ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا
جون 11, 20251630پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسمی صورتحال 13 جون تک جاری رہ سکتی ہے۔ پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر ...زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا
جون 11, 20251830زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا۔آسٹریلیا کی ایک نئی سٹارٹ اپ کمپنی کورٹیکل لیبز نے دنیا کا پہلا زندہ دماغی خلیوں پر مبنی کمپیوٹر بنالیا۔ ...دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
جون 11, 2025820جدید سفری سہولت میں اہم پیشرفت،دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دبئی کے ...عیدالاضحی پر کتنے لاکھ سیاحوں نےملکہ کوہسار، گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟
جون 11, 2025840عیدالاضحی کی تعطیلات پر کتنے لاکھ سیاحوں نے گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟ملکہ کوہسار مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کی انٹری، شاہراہوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں۔بڑی عید کے ...نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
جون 11, 20251560طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سےبڑے صوبہ پنجاب میں نہم، دہم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















