Blog
17ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش،تنخواہوں میں10،پنشن میں 7 فیصد اضافہ
جون 11, 2025880وفاقی حکومت نے17ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافےکی تجویزدی گئی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےشرکت کی ،بجٹ ...امریکااورچین مذاکرات،برآمدی پابندیاں ہٹانےکیلئےفریم ورک پراتفاق
جون 11, 2025780امریکااورچین کےدرمیان تجارتی مذاکرات میں چین کی طرف سے برآمدی پابندیوں کو ہٹانے کیلئے فریم ورک پراتفاق کیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لندن میں امریکااورچین کے درمیان 2 روزہ تجارتی مذاکرات ...حجاج کرام کی وطن واپسی ،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی
جون 11, 20251610حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپور ٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جبکہ ...ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال
جون 11, 20251030ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، ...وزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دیدی
جون 10, 20251360بجٹ 2025-26کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں بجٹ 2025-26کےلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6فیصداضافےکومستردکرتےہوئےوزیراعظم نےسرکاری ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرعیدکلین اپ آپریشن مکمل
جون 10, 20251230وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر عیدالاضحی پر پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ رپورٹ کےمطابق تین دن میں 3 لاکھ 15 ہزار 669 ٹن آلائشیں ...9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:پولیس نےعدالت میں رپورٹ پیش کردی
جون 10, 202510509مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں پولیس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوبارہ ٹیسٹ کرانےسے انکار پر عدالت میں رپورٹ پیش کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جلاؤ گھیراؤ ...پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
جون 10, 20251210پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس گیارہ جون کوطلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال کردی گئی۔ حکومت کا پنجاب کا بجٹ بارہ یاتیرہ جون ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 10, 20251950مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی کمی ہوئی جس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 300 ...اداکارہ ہانیہ عامر نے فریضہ حج اداکرلیا
جون 10, 20251090پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےفریضہ حج اداکرلیا۔اداکارہ نے منیٰ سے اپنی تصویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی سعودی سہیلیوں کے ساتھ موجود ہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارہ نےایک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















