Blog
بجٹ منظوری کامعاملہ :وفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا
جون 10, 20251310بجٹ2025-26 کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ سےبجٹ منظوری کےلئےاجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس آج سہ پہر3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا۔ دوسری جانب ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا
جون 10, 20251060قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا،وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کےمطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10فیصدبڑھانےکی تجویز ...محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا
جون 10, 20251830سورج آگ بگولا ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کردی ۔ گزشتہ روز گرمی نے 18 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ...پی آئی اے کا سعودی عرب کے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت کا اعلان
جون 6, 20252160سعودی عرب جانیوالےپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب سے آنے اور ...عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
جون 6, 2025920محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ملک میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 جون تک بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری ...اینڈرائیڈ فون صارفین اب فونزمیں فوٹو شاپ استعمال کرسکتے ہیں
جون 6, 20252080اینڈرائیڈ فون کےصارفین کیلئے خوشخبری، اینڈرائیڈ صارفین اب تصاویرایڈٹ کرنیوالی مقبول سروس فوٹو شاپ کو اپنی ڈیوائسز پر استعمال کرسکتے ہیں۔ ایڈوب کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فوٹو شاپ ...ٹرمپ اورایلون میں لفظی گولہ باری سےٹیسلاکواربوں ڈالر کانقصان
جون 6, 20251610امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان لفظی گولہ باری سے ٹیسلا کو اربوں ڈالر کانقصان ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان تعلقات میں کشیدگی بڑھنےسےایکس پردونوں کےدرمیان شدید ...مائیکرو سافٹ نوٹ میں خاموشی سے بہت بڑی تبدیلی متعارف
جون 6, 2025800مائیکرو سافٹ نوٹ میں چپکے سے بہت بڑی تبدیلی متعارف،مائیکرو سافٹ کی جانب سے نوٹ پیڈ کیلئے نئی اپ ڈیٹ ونڈوز 11 کے Canary اور ڈویلپر چینلز پر متعارف کرائی گئی ہے۔ ...عیدالاضحی کی آمد:کےپی حکومت نےبھی صفائی پلان کوحتمی شکل دیدی
جون 6, 20251210مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ عیدالاضحی کےموقع پرجامع صفائی پلان کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عیدگاہوں،عوامی مقامات اورقربانی کیلئےمختص مقامات پرتوجہ دی جارہی ہے،نمازعیدسےقبل تمام عیدگاہوں کی مکمل صفائی کاعمل مکمل ...موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پرٹریول ایڈوائزری جاری کردی
جون 6, 20252010موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پراپنوں کےساتھ عید منانے جانے والوں اورسیاحوں کے لئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری کےمطابق سفرسےپہلےگاڑی کانجن آئل، پانی،ٹائرپریشر اور بریک چیک کرلیں،دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کااستعمال ،حدرفتارکی پابندی کریں،نیندیاغنودگی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















