Blog
سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے
جون 6, 20251120سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نمازعید کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اورمسجدنبویؐ میں ہوئے جہاں بہت بڑی تعدادمیں لوگوں نےنمازعیدالاضحی ...اےایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو،خطبہ حج
جون 5, 20251050مسجدنمرہ میں مسجدالحرام کےامام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ نےحج کاخطبہ دیتے ہوئےفرمایاکہ اے ایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، مسجدنمرہ میں مسجدالحرام کےامام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ نے 1446ہجری خطبہ حج ...پاکستان اوربھارت میں امن کیلئے بلاول بھٹو نےتجویزدیدی
جون 5, 2025990چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان امن کےلئے تجویزدیتے ہوئے کہا کہ دیرپاجنگ بندی کےلئےمسئلہ کشمیراورآبی معاہدےکاحل ہوناضروری ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاغیرملکی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئے کہنا تھا کہ پہلگام واقعے ...190ملین پاؤنڈکیس:نیب نےعدالت سےمہلت مانگ لی
جون 5, 20251030بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےعدالت سے مہلت مانگ لی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجسٹس محمد آصف نے190ملین پاؤنڈکیس میں ...عیدقربان میں 2روزباقی،جانوروں کی خریدوفروخت عروج پر
جون 5, 20251130عیدقربان میں دوروزباقی ،مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا،بیوپاریوں اور خریداروں میں تکرارکاسلسلہ جاری ہے۔ عیدقربان کی آمدآمدہے،شہری سنت ابراہیمی اداکرنےکےلئے جانور خریدنے کےلئے مویشی منڈیوں کارخ کرنےلگے،کسی کوجانورنہ پسندآیاتوکسی نے مہنگے ...ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام:12ممالک کےشہریوں پرپابندی لگادی
جون 5, 2025820ڈونلڈٹرمپ کا 12ممالک کو سرپرائز،12ممالک کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کردیاگیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے ...یاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیدی
جون 5, 2025890پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاریاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیتےہوئےکہاکہ اگر کسی مرد کی دوسری شادی ہو تو اس میں عورتوں کا کردار زیادہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکاریاسرحسین نےایک نجی چینل کےپروگرام میں ...برآمدات میں4.7فیصداضافہ،اعدادوشمارجاری
جون 5, 2025138011ماہ میں برآمدات میں4.7فیصد اضافہ،ادارہ شماریات نےتجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق مئی میں برآمدات میں17.4فیصداضافہ ہوا،جس کے باعث2.6ارب ڈالرزآمدن ہوئی،مئی میں درآمدات میں7.6فیصدکمی ہوئی،5.2ارب ڈالرزآمدن رہی،مئی میں تجارتی خسارےمیں ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ
جون 5, 2025800وزیراعظم شہبازشریف محمدبن سلمان کی دعوت پردوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ دورہ سعودی عرب کےدوران وزیراعظم شہبازشریف حالیہ پاک بھارت تنازع میں کرداراداکرنےپرسعودی قیادت کاشکریہ بھی اداکریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کادورہ ...چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور بہترین فیچر مفت صارفین کو دستیاب
جون 5, 20251350چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کیلئے خوشخبری،چیٹ جی پی ٹی کا ایک اور بہترین فیچر مفت صارفین کو دستیاب،چیٹ جی پی ٹی کا میموری فیچر اب اس اے آئی چیٹ بوٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















