Blog
سپیس ایکس نے خلا میں مزید تیز رفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ کردیں
جون 5, 20251090اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑے گا۔سپیس ایکس نے خلا میں مزید تیز رفتار انٹرنیٹ سیٹیلائٹس روانہ کردیں۔ سپیس ایکس نے فلوریڈا میں مشرقی ساحل سے متعدد سٹار لنک سیٹیلائٹس سے ...عیدالاضحی پراور موسم گرما میں کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
جون 5, 20251070عیدالاضحی کی تعطیلات اور موسم گرما کے دوران کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟محکمہ سیاحت نے رواں سال 15 لاکھ تک ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی متوقع آمد ...طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
جون 5, 2025790طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔تمام اداروں ...عیدالاضحی پرپاکستان ریلویز کی طرف سے مسافروں کیلئے بڑا ریلیف
جون 5, 20251580بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان ریلویز نےعیدالاضحی پر مسافروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع ...باسط علی نے سلمان علی آغاکوتمام فارمیٹ کیلئےکپتان کا مضبوط امیدوارقرار دیدیا
جون 5, 20251710سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی ،’’سلمان آغا کو ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ کا ایک کپتان‘‘سابق کرکٹرباسط علی نے سلمان علی آغاکی تصویرکےساتھ ...لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ،عازمین حج کی میدان عرفات میں ...
جون 5, 20252090لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو ں گے، تاریخی مسجد نمرہ میں ...ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
جون 5, 20251160گرمی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب اور خیبر ...نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ:وزیراعظم کاعمرایوب کوخط
جون 4, 20251090نئے چیف الیکشن کمشنر کےتقرر کا مرحلہ آن پہنچا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کو مشاورت کیلئے مدعو کرلیا۔ نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے لیے مشاورت ...لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کاآغاز
جون 4, 20251640لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہو گئی ۔نماز فجر کے بعد ...جنوبی کوریا:صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ کامیاب قرار
جون 4, 20251430جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ نے کامیابی حاصل کرلی۔ لی جے میونگ نے 3 جون کو ہونے والے اسنیپ الیکشن میں تقریباً 51.7 فیصد ووٹ حاصل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















