Blog
صارفین کیلئےبُری خبر: ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ
جون 4, 20251010مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبُری خبر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔ اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ...ملیرجیل سےقیدی فرار: وزیراعلیٰ سندھ کا سخت ایکشن ،افسران معطل
جون 4, 20251260ملیرجیل سے قیدیوں کا فرار افسران کی غفلت قرار ، وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کے فرار پر سخت ایکشن ،بڑے افسران فارغ کردیئے۔ حکومت سندھ نے کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں ...عید سپیشل ٹرین 450سے زائد مسافروں کو لیکرکوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی
جون 4, 2025910بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،عید سپیشل ٹرین ساڑھے چار سو سے زائد مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی۔ ڈی ایس ریلوے عمران حیات کے مطابق یہ سپیشل ...محکمہ موسمیات کی رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
جون 4, 20251280رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے ...جوہری پروگرام معاہدےکیلئےامریکاایران آمنےسامنے
جون 4, 2025860ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیووٹ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کےلئےتیاررہے۔ایرانی صدر مسعودپزشکیان بولےکہ ایران جوہری پروگرام ختم کرنے کے لئےامریکاکےسامنےنہیں جھکےگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیووٹ کاکہناہےکہ ایران معاہدہ کرےیانتائج ...بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں،بلاول بھٹو
جون 4, 2025730سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں۔ سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پاکستان ایک ذمہ دارریاست ہے،ہرذمہ دارملک امن کےلئےکرداراداکرے،بھارتی وزیراعظم ایک شکست ...پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی،بیرسٹرگوہرکی چیئرمین شپ خطرےمیں
جون 3, 2025870تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی ،بیرسٹرگوہرکی چیئرمین شپ خطرےمیں پڑھ گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے پیٹرن ان چیف بن گئے۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ...گندم کی قیمت کاکیس:عدالت نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دیدی
جون 3, 2025880گندم کی قیمت مقررنہ کرنے کے خلاف کیس میں عدالت نےسرکاری وکیل کوجواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنےکسان بورڈکےظفرحسین کی گندم کی قیمت مقررنہ کرنےکیخلاف درخواست کی سماعت کی ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:ایشیائی ترقیاتی بینک کی 80کروڑڈالرقرض کی منظوری
جون 3, 20251060ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے 80کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ پاکستان کی کمرشل بینکوں سےایک ارب ڈالرقرض کی راہ ہموارہوگئی،جس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق اےڈی بی نےپہلی بارپاکستان کیلئےپالیسی ...توشہ خانہ ٹوکیس:مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ
جون 3, 2025820توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلئےگئے۔مجموعی طورپراب تک8گواہوں کے بیانات قلمبدہوچکےہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےکی ۔بانی پی ٹی آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















