Blog
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل
جون 3, 20251270وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔ وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت آصف علی زرداری نےدونوں ایوانوں کےاجلاس 10جون بروزمنگل کو طلب ...پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری
جون 3, 20251550پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری دےدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نےپنجاب کی پاورکمپنیوں کاٹیرف کم کرنےکی منظوری دےدی۔وزیراعلیٰ مریم نوازکےحکم ...سی سی پی اونےنمازعیداجتماعات سےمتعلق اہم ہدایت جاری کردیں
جون 3, 2025750سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےنمازعیدپرمساجد،امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرزمیں ...بھارت سےتنازع میں پاکستان نےکہیں سےکوئی مددنہیں لی،جنرل ساحرشمشاد
جون 3, 20251770چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزاکابرطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئےکہناتھاکہ مستقبل ...بھارت پاکستان کےاندردہشتگردی کی سرپرستی کررہاہے،بلاول بھٹو
جون 3, 20251160چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے،امن کاراستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سےممکن ہے۔ نیویارک میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کااو آئی سی رکن ممالک ...ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پر ہے، وزیراعظم
جون 3, 20251040وزیراعظم شہبازشر یف نے کہا ہے کہ ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دیامربھاشاڈیم اوردیگرآبی وسائل کے امورپرجائزہ اجلاس منعقد ہوا ،جس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول اوروینیوزجاری
جون 3, 2025800انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ رواں سال30ستمبرسےشروع ہوکر2نومبرتک جاری رہنےوالاآئی سی سی ویمنزورلڈکپ بھارت اورسری لنکاکی مشترکہ میزبانی میں ...انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف
جون 3, 2025820انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف،اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک روبوٹ اسسٹنٹ آپ کے گھر میں قیام کریں اور کسی انسان کی طرح کام کرے تو پھر ...عظیم باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے
جون 3, 20252020لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے۔ دنیائے باکسنگ پر کئی برس تک راج کرنیوالے محمد علی کلے نے 3جون 2016کو وفات پائی۔ ان جیسا ...سعودی طلبا نے عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کر لی
جون 3, 2025840سعودی طلبا کا اہم کارنامہ،عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کرلی۔ شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ذہین طلبا نے عازمین ِحج کیلئے ایک جدید موبائل ایپلیکیشن تیار کی ہے، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















