Blog
عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جون 3, 20252130عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم بالائی ...برقی گاڑیوں کی مانگ:کارساز کمپنیوں میں مقابلے کی دوڑیں لگ گئیں
جون 3, 20251410دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ، الیکٹرک کارساز کمپنیوں کے مابین موثر اور جدید بیٹریاں اور کاریں بنانے کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ پاکستان میں ابھی ہائیبرڈ سولر سسٹم ...کینیڈانےجی7اجلاس سےمودی کی چھٹی کرادی
جون 3, 20251260کینیڈا نے جی 7سربراہی اجلاس سے مودی کی چھٹی کرادی ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو رواں ماہ کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اب ...اپرچترال کی ٹک ٹاکرثنایوسف اسلام آبادمیں قتل،ملزم فرار
جون 3, 20251950اسلام آباد میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل ...کراچی زلزلےسےلرزاٹھا،2روزمیں13بارآفٹرشاکس
جون 3, 2025980کراچی میں زلزلے کے آفٹرشاکس ، شہرقائد کی زمین 2روزکےد وران 13بار لرز اٹھی ۔ کراچی کے متعدد گھروں میں زلزلے سے دراڑیں پڑ گئیں۔شہر قائد میں گزشتہ دو روز کے دوران ...کراچی :زلزلے سے ملیر جیل کی دیوار میں دراڑ ،متعددقیدی فرار
جون 3, 20251100کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے جن میں سے متعدد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کی ملیر ...آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
جون 3, 20252180آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج منگل کے روز آندھی، تیز جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی ...کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارےانتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم
جون 2, 20251600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارے انتھک محنت کر رہے ہیں ،حالیہ مثبت معاشی اشاریےحکومتی پالیسیوں کی درست سمت کامنہ بولتاثبوت ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکےامورکےحوالےسےجائزہ اجلاس ہواجس میں ...وفاق ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کامعاملہ، چیف الیکشن کمیشن کااظہاربرہمی
جون 2, 2025960وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانےپر چیف الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں5رکنی کمیشن نےوفاق اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ...وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا
جون 2, 2025850وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ عیدالاضحی کی آمدآمدہےسنت ابراہیمی کےلئےمویشی منڈیوں میں قربانی کےجانور خریدنے کےلئے خریداروں کارش روزبروزبڑھ رہاہے۔ بیوپاریوں اورگاہکوں میں تکرارعروج پرہے۔ اپنوں کےساتھ عیدالاضحی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















