Blog
سندھ حکومت کا صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان
جون 2, 20251640طالبات کیلئے خوشخبری ، سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان،سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ایس ...اسلام آباد: الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
جون 2, 20251180وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق گرین، اورنج، بلیو لائن اور الیکٹرک بسوں ...پاکستان کوایٹمی قوت بنایا،لوگ کام کوووٹ دیتےہیں،نوازشریف
جون 2, 20251070سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کوایٹمی قوت بنایا،لوگ کام کوووٹ دیتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ ملکی ...محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی
جون 2, 2025940گرمی کی لہر سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے موقع پر ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں ...قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
جون 2, 20251030قومی ہیروگولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نےلاہورکےعلامہ اقبال ایئرپورٹ پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا استقبال کیاانہوں فخرپاکستان کوگلدستہ پیش ...چنگان السوین نےخریداروں کیلئےبڑی آفرلگادی
جون 2, 2025790چنگان السوین نے خریداروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ چنگان السوین نے 2 سال کی مفت سروس کی پیشکش کردی ۔ چنگان پاکستان اپنی السوین سیڈان پر ایک محدود مدت کے پروموشنل ڈیل ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےبنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا
جون 2, 20251420پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے کروائٹ واش کردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہونگے‘‘فیلڈ مارشل عاصم منیر
مئی 31, 2025780’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہوں گے‘‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو پھر یاددہانی کرادی ۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج ...فخرپاکستان ارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
مئی 31, 20251970فخرپاکستان ارشدندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں ہونے والےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے حصہ لیا۔ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن ...توشہ خانہ ٹوریفرنس: آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے
مئی 31, 20251450توشہ خانہ ٹوریفرنس میں آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















