Blog
نان فائلرزکے گرد گھیرامزید تنگ ،ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز
مئی 31, 20251450نان فائلرزکے گرد گھیرا تنگ ، بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ...الیکٹرک گاڑیوں میں انقلاب برپہ،زیکرایکس کارکی لانچنگ جلدمتوقع
مئی 31, 20251030پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا انقلاب تیزی سے زور پکڑ رہا ہے، حال ہی میں آنے والی گاڑیوں میں سب سے زیادہ متوقع زیکرایکس ہے۔ جو جلد ہی کیپٹل اسمارٹ موٹرز کی ...بجٹ میں بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا ؟اہم خبر آ گئی
مئی 31, 20251110بجٹ میں بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا ؟اہم خبر آ گئی ۔ بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں رعایت کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے ...حکومت کارواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
مئی 31, 20251170بائیومیٹرک نہیں اب چہرے سے شناخت ہوگی ، حکومت نے رواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ اداروں کو شہریوں کی ...ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی روکنےکا پھرکریڈٹ لے لیا
مئی 31, 2025800امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، پاک بھارت کشیدگی ...سابق کرکٹرکامران اکمل کا بابراعظم کےوالدکواہم مشورہ
مئی 31, 20251850قومی ٹیم کےسابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
مئی 30, 2025860اسموگ تدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے اسموگ کےتدارک کیلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےوکیل اورواسالاہورکےسینئرلیگل ایڈوائزر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےموٹروےکےداخلی اورخارجی راستوں پرپبلک ٹرانسپورٹ فٹنس ...زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنے کا فیصلہ
مئی 30, 2025900زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنادرہیڈکوارٹرکادورہ کیا،اس موقع پرہنگامی اجلاس بلایاگیاجس کی صدارت محسن نقوی نےکی ،اجلاس کےدوران اہم فیصلے بھی کیےگئے۔ فیصلےکےمطابق پہلےمرحلےمیں 2017یااس سےپہلےکےشناختی ...پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکاسامناہے،وزیراعظم
مئی 30, 2025830وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکا سامنا ہے،گلیشیئرزکاتحفظ ہمارےلئےانتہائی اہم ہے۔ دوشنبےمیں بین الاقوامی گلیشیئرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں13ہزارگلیشیئرزہیں،پاکستان کےپانی کانصف حصہ گلیشیئرزسےحاصل ہوتاہے،موسمیاتی تبدیلی کےباعث گلیشیئرز تیزی ...سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 30, 2025990سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع جبکہ چندمقامات پربارش کاامکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسلادھاربارش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















