Blog
یاسرحسین کوکتنےبچےچاہئیں؟اداکارنےاظہارکردیا
جون 2, 20251480پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاریاسرحسین نےاپنی فیملی پلاننگ کےبارےمیں سرعام اظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکار یاسرحسین نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگیےجن ...تھانہ بہارکہواحتجاج کیس:بغیرکارروائی کےسماعت ملتوی
جون 2, 20252200تھانہ بہارکہواحتجاج کیس میں عدالت نےبغیرکارروائی کےسماعت ملتوی کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کےخلاف احتجاج پردرج مقدمات پرسماعت کی۔ عدالت نےعمران خان کی عدم دستیابی ...190ملین پاؤنڈکیس،نیب نےپیروی کیلئےٹیم تشکیل دیدی
جون 2, 2025920بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےپیروی کیلئے ٹیم تشکیل دےدی۔ عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈمیں نیب کی جانب ...آئندہ مالی سال بجٹ میں وفاق ،صوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیار
جون 2, 20252900آئندہ مالی سال2025-26 کےبجٹ میں وفاق اورصوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیارکرلیاگیا ،اگلے بجٹ کیلئےمعاشی اہداف مقرر کرنے کیلئے سفارشات بھی فائنل کرلی گئیں۔ ذرائع کےمطابق قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے4ہزارارب روپےسےزائدکی رقم مختص ...کراچی میں مزید زلزلے آئینگے، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر نے خبردار کر دیا
جون 2, 20251890کراچی میں زلزلہ فالٹ لائن فعال ہوگئی جس کے باعث آئندہ 2 روز کے دوران مزید زلزلے آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ...ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے،محسن نقوی
جون 2, 20251550چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے۔ ( عتیق ملک سے)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن ...نامور فنکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے39 برس بیت گئے
جون 2, 20251010پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاور المعروف ”ننھا“ کو مداحوں سے بچھڑے39 برس بیت گئے۔ دو عشروں تک اپنے کرداروں سے لاکھوں چہروں پر ...مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف
جون 2, 20251120لبیک اللھم لبیک،حج سیزن کا آغاز ہو گیا۔ مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف، حرمین شریفین انتظامیہ نےمسجد الحرام میں بڑی برقی گاڑیوں کی سہولت ...کون سی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟
جون 2, 20251830کون سی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟اس ایپ کے سبب گوگل پکسل سمارٹ فونز کو خاص طور پر بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی ...سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طورپر بحال کر دی گئی
جون 2, 20251460گرمائی سیاحت کے فروغ کاخیال، سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طور پر بحال،عیدالاضحی پر وادیٔ کاغان کا رخ کرنیوالے سیاح برف سے ڈھکی جھیل لولوسر کےدلکش نظارے کرسکیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















