Blog
ٹرمپ انتظامیہ کودھچکا: عدالت نےغیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق حکم جاری کردیا
مئی 30, 2025890ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاانقلابی قدم، سینٹر فار ارلی ایجوکیشن قائم کردیا
مئی 30, 20251140شعبہ تعلیم میں مریم نوازکاایک اور انقلابی قدم، پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف آرٹ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن‘ قائم کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم ...ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، ارشد ندیم نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مئی 30, 20251320جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور کامیابی ، پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ...بجٹ 2026-25 میں سولرپراضافی ٹیکس لگےگایانہیں؟بڑی خبرآگئی
مئی 30, 2025950بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔بجٹ میں سولرپر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نےسولرپرٹیکس سےآگاہ کردیا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مطابق ...18سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار،صدرمملکت نےبل پردستخط کردیے
مئی 30, 2025121018سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔ قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا ...بجٹ میں گاڑیوں کی امپورٹ پرریلیف متوقع
مئی 30, 20251410بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پرریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟خوشخبری آ گئی۔ موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے اس بجٹ میں اقدامات کرلیے توچھوٹی ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
مئی 29, 2025990بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےکیس سماعت کےلئے مقررکردیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...بھارت نےجب پاکستان پرحملہ کیاہم نےمؤثرجواب دیا،وزیراعظم
مئی 29, 20251550وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذربائیجان کے یوم آزادی پر تقریب سے ...جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے،جسٹس مسرت ہلالی
مئی 29, 20251010مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے،وہ اپنی جماعت سے نہیں لڑے پھرپارلیمانی جماعت کیوں بنائی۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکادوبارہ رشتہ طے
مئی 29, 20251300وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















