Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت
مئی 29, 2025770وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کااجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے آٹاسستاہونےپرروٹی کےنرخ میں کمی لانےکی ہدایت کی اورمریم ...ایلون مسک نےٹرمپ انتظامیہ کوخیربادکہہ دیا
مئی 29, 20251110ایکس کےبانی ایلون مسک نےٹرمپ انتظامیہ کوخیربادکہہ دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ایلون مسک کاکہناتھاکہ حکومت کےخصوصی ملازم کی حیثیت سے میراکام ختم ہوگیا،صدرڈونلڈٹرمپ کاشکریہ کہ انہوں نے اضافی اخراجات کم کرنےکاموقع ...پارٹی کشمکش کاشکار، اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے،شوکت یوسفزئی
مئی 29, 20251550رہنما تحریک انصاف شوکت یوسف زئی نےکہاہےکہ پارٹی کشمکش کاشکار ہے،ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے۔ اپنےایک بیان میں تحریک انصاف کےرہنماشوکت یوسف زئی کاکہناتھاکہ پارٹی میں کشمکش ہے، ورکرز ...پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت
مئی 29, 20251440پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی معاونت سےپہلا’’بلاک چین بیسڈہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘‘لائنس جاری کیاگیا۔ سپیشل ٹیکنالوجی زونزاتھارٹی کی جانب سے’’ہگزکمپوٹنگ لمیٹڈ‘‘کولائنس کا اجرا کیا گیا،وزارت آئی ...عالمی برادری اقوام متحدہ کی پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے، وزیراعظم
مئی 29, 20251190وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی کامیاب پالیسیوں کیلئےاپنی وابستگی کااعادہ کرے۔ اقوام متحدہ کےامن دستوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج عالمی برادری کےساتھ اقوام متحدہ ...بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم
مئی 28, 20251460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے، جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کےشہرلاچین میں پاکستان،ترکیہ اورآذربائیجان کاسہ فریقی اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بہترین میزبانی ...17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنےکیلئے ترمیمی بل تیار
مئی 28, 20251030پنجاب کے17اضلاع میں موجود صارف عادلتیں ختم کرنےکےلئے ترمیمی بل تیارکرلیاگیا۔ صارف عدالتیں بند، اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں گے، صارف بعد از ترامیم ڈپٹی کمشنر کو بھی درخواست ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
مئی 28, 2025820مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں کےکیس میں آرٹیکل187کااستعمال طےشدہ عدالتی اصولوں کےمنافی ہے،آرٹیکل 187کااختیارلامحدودنہیں ہے،جن نکات پرفیصلہ ...آئی ایم ایف کی ٹیکس کمپلائنس بڑھانےکیلئےسخت اقدامات کی تجویز
مئی 28, 2025740بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےٹیکس کمپلائنس بڑھانےکے لئے سخت اقدامات کی تجویز دے دی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے تجویزدی کےٹیکس نادہندگان کےخلاف مزیدسخت اقدامات لئےجائیں،بین الاقوامی مالیت فنڈز نےٹیکس ...انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن ،استحکام کونقصان پہنچاتے ہیں، پاکستان
مئی 28, 20251090ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ انتخابی مہم میں جنگجوبیانات امن اوراستحکام کونقصان پہنچاتےہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ عالمی احترام کے خواہاں لوگوں کو دوسروں کو دھمکانے سے پہلے اپنا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















