Blog
پاکستان میں عیدالاضحی 7جون کوہوگی،رویت ہلال کمیٹی
مئی 28, 20251140چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحی 7جون بروزہفتہ کوہوگی۔ گزشتہ روزمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین عبدالخبیرآزادکی زیر صدارت منعقدہواجس میں مرکزی رویت ...یوم تکبیر قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے، ایم ڈی سیف ...
مئی 28, 2025860ایم ڈی سیف سٹی نےکہاہےکہ آج کادن قومی وقار، خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن ہے۔ (عتیق ملک سے) 28 مئی پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہونےپرپنجاب سیف ...جیکی چن کی فلم ’’کراٹےکِڈ لیجنڈز‘‘ کل سےسنیماگھروں کی زینت بنے گی
مئی 28, 20252080جیکی چن کے چاہنے ہوجائیں تیار کیونکہ آپ کا یہ پسندیدہ اداکار کل ہی آپ کے شہر آرہا ہے،توکیا آپ نے مارشل آرٹ ڈرامہ فلم’’کراٹے کِڈ ، لیجنڈز‘‘ دیکھنے کیلئے سنیما ہال ...واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف
مئی 28, 20251350واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف، دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں ،مگر کئی بار صارفین کو ایک عجیب ...دنیا بھر سےامریکا جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ
مئی 28, 2025880امریکی سیاحت کودھچکا، امریکا جانیوالے سیاحوں میں نمایاں کمی،امریکا جانیوالے جاپانی، یورپین اور ایشین ٹورسٹوں کی تعداد میں واضح کمی ریکارڈکی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال چھٹیوں میں امریکا ...سکولوں میں طلبا کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی
مئی 28, 2025800طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری تقاریب میں سکولوں کے بچوں کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی عائد،حکومت سندھ نے سکولوں میں بطور تحفہ اجرک اور ٹوپی دینے ...بیس لاکھ سےزائد حجاج کرام کیلئےحرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر
مئی 28, 20251390حرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر، 20 لاکھ سے زائد حجاج کیلئے آرام دہ سہولت متعارف ،سعودی عرب کی ریلوے کمپنی سار نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج 1446ھ کے ...یوم تکبیرہماری قومی سلامتی،خودداری اوراتحادکادن ہے،وزیراعظم
مئی 28, 20251230وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یوم تکبیرہماری قومی سلامتی ،خودداری اور اتحادکادن ہے۔ یوم تکبیرپراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یوم تکبیرپرپوری قوم کودل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتاہوں،پاکستان ایٹمی قوت ہے27برس مکمل ہونےپرقوم کوسلام ...پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ،صدرمملکت
مئی 28, 2025730صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ۔ اپنےپیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ یوم تکبیرکےاہم موقع پرپوری قوم کودلی مبارکباد پیش کرتاہوں،آ ج ...زورکاجوڑ:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائیگا
مئی 28, 20251010شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی،تینوں میچ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجائیں گے،پہلےٹی ٹوئنٹی میچ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















