Blog
پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
مئی 27, 2025820پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔ (عتیق ملک سے)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان28 ، 30مئی اور یکم جون کو ہونے والے تین ...پاکستان کیساتھ اقتصادی،تجارتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں،ایران
مئی 27, 2025960ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان کےساتھ اقتصادی،تجارتی اورثقافتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی صد رمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان برادرہمسایہ ملک ہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرکی حمایت کرتے ہیں،خطےمیں امن کیلئےمسائل کومذاکرات کےذریعےحل کیاجائے۔ ایرانی صدرنےمزیدکہاہےکہ ...مودی کےحالیہ اشتعال انگیزبیان پرپاکستان کاسخت ردعمل
مئی 27, 20251030ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےبھارتی وزریراعظم نریندرمودی کےحالیہ اشتعال انگیزبیان پر ردعمل دیتےہوئےبھارتی گجرات میں مودی کےبیان کوانتخابی مہم کا تھیٹر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ ...عیدالاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
مئی 27, 20251000عیدالاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذی الحجہ کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگا،ذی الحجہ 1446 ہجری کاچانددیکھنےکےلئےاجلاس وزارت مذہبی امورکی عمارت میں ہوگا۔اجلاس ...ماضی کی اداکارہ’’ رانی‘‘ کو مداحوں سےبچھڑے32 برس بیت گئے
مئی 27, 20252010پاکستانی فلم انڈسٹری کی ’’رانی ‘‘ ہمیشہ کیلئے روٹھ گئی۔ خوبرو اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 برس بیت گئے۔ لاہور کے علاقے مزنگ میں8 دسمبر 1946 کوپیدا ہونیوالی ’’ناصرہ‘‘ کوہدایتکار ...دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول سٹیشن کس ملک میں واقع ہے؟
مئی 27, 20251460دنیا کا سب سے بڑا پیٹرول سٹیشن کہاں ہے؟اس سٹیشن کو کب تعمیر کیا گیا اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟جدید اور سہولیات سے آراستہ پیٹرول سٹیشن کے حوالے سے حیرت انگیز ...دنیا میں پہلی بار روبوٹس کے درمیان باکسنگ کے منفرد مقابلے کا انعقاد
مئی 27, 20251360دنیا میں پہلی بار روبوٹس کے درمیان باکسنگ کے منفرد مقابلے،چینی روبوٹکس کمپنی یونی ٹری کی جانب سے دنیا کے پہلے روبوٹس باکسنگ میچ کا انعقادکیاگیا۔ روبوٹس مقابلہ رواں ماہ25 مئی کی ...کروم براؤزر اب خودکار طور پر ہیک ہونیوالا پاس ورڈ تبدیل کر دے گا
مئی 27, 2025760گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،کروم براؤزر اب خودکار طور پر ہیک ہونیوالا پاس ورڈ تبدیل کر دے گا۔ گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں کارآمد فیچر کا اضافہ ...یوم تکبیر کی چھٹی: 28 مئی کو ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
مئی 27, 20251440طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، 28 مئی کو ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردئیےگئے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین غلام حسین سوہو کی ...پاکستانیوں کیلئےکویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
مئی 27, 20251340کویت جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،کویتی حکام نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستانی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















