Blog
شدید گرمی کی لہر، بارش کب اور کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 27, 20251150ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں ...سنیارٹی لسٹ یکساں ہوتوکوئی جھگڑاہی نہیں ہوگا،جسٹس شکیل احمد
مئی 26, 20251340ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس شکیل احمدنےریمارکس دئیےکہ سنیارٹی لسٹ یکساں ہوتوکوئی جھگڑاہی نہیں ہوگا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر ...شاہین آفریدی پی ایس ایل10کی ٹیم کےکپتان مقرر
مئی 26, 2025920شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)10 کی ٹیم کا کپتان مقررکردیاگیا۔ (عتیق ملک)پاکستان سپرلیگ10 میں لاہور قلندرز کو چار سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو ...سنی اتحادکونسل کےبجائےآزادامیدوارپی ٹی آئی میں رہتےتوآج مسئلہ نہ ہوتا، جسٹس جمال
مئی 26, 20251030مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سنی اتحاد کونسل کے بجائے آزاد امیدوار اگر پی ٹی آئی میں رہتے تو آج مسئلہ نہ ہوتا۔ جسٹس امین الدین خان کی ...پنجاب کےعوام کیلئے بڑی خبر، برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ
مئی 26, 2025990پنجاب کےعوام کیلئے بڑی خبر، برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی ،پنجاب میں برتھ و ...صدرمملکت کی لاہور قلندرزکوپی ایس ایل10 کاچیمپئن بننےپرمبارکباد
مئی 26, 2025990صدرمملکت آصف علی زرداری نے لاہور قلندرز کو پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کاچیمپئن بننے پر مبار کباد دی۔ صدرمملکت آصف زرداری نے پاکستان سپرلیگ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،صدرمملکت نے لاہور ...دنیاپاکستان کی ترقی کی رفتارپرحیران ،معاشی بہتری کااعتراف کررہی ہے، وزیر خزانہ
مئی 26, 20251370وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاپاکستان کی ترقی کی رفتارپرحیران ہےاورمعاشی بہتری کاعتراف کررہی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان مائیکرواکنامک استحکام کی جانب گامزن ہے،پالیسی ریٹ میں ...امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیلئےتیزی سےآگےبڑھنےکوتیار ہیں،سربراہ یورپی کمیشن
مئی 26, 20251360سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےکےلئےتیزی سے آگے بڑھنےکوتیار ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ٹیرف کےمعاملےپراچھی بات چیت ہوئی،امریکی صدرنےہمارےمطالبےپرٹیرف پربات چیت کی ڈیڈلائن ...وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران روانہ
مئی 26, 20251200وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کا2روزہ دورہ مکمل کرکےتہران کیلئےروانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ایران کےدورےکےدوران ایرانی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔ استنبول ایئرپورٹ پر وزیر اعظم شہبازشریف کو پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا، ...ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز آئندہ سال متعارف کروائے جانے کا امکان
مئی 26, 20251530ایپل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اولین سمارٹ گلاسز بنیادی طور پر ایپل کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















