Blog
ملکہ کوہسار مری میں عید الاضحی کے موقع پر سیاحوں کیلئے اہم اقدامات
مئی 26, 2025960سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،عید الاضحی کے موقع پر ملکہ کوہسار مری آنیوالے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ،رواں سمر سیزن میں عید الاضحی کی تعطیلات کے موقع پر ...محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
مئی 26, 2025860طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری سکولوں کے طلباو طالبات کی آنکھوں ...پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ: چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟
مئی 26, 20251090پشاور کے شہریوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری، بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نےاربوں روپے ...متحدہ عرب امارات میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مئی 26, 20251710امارات میں گرمی کی لہر،پارہ51 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا،متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ امارات میں گرمی کی شدت نے نیا ...فلمی ولن مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے
مئی 26, 20251280نقلی ’’ولن ‘‘ کو اصلی موت نے آ لیا،پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے۔ 1934 میں پیدا ہونیوالے اس مایہ ناز اداکار کا ...گوگل ویو 3:فلم سازی کا نیاہدایت کاراور مصنوعی ذہانت کا شاہکار
مئی 26, 20251210گوگل ویو 3، فلم سازی کا نیاہدایتکاراور مصنوعی ذہانت اے آئی کا شاہکار،گوگل نے Veo 3 نامی اپنی نئی آرٹی فیشل انٹیلی جینس ویڈیو جنریٹر ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ یہ اے آئی ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
مئی 26, 20251100پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےفائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعود شکیل نےلاہورقلندرزکےخلاف ٹاس ...پاکستان سمیت غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
مئی 26, 20251140بیرون ملک جا کر تعلیم کیساتھ کمائی کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع،جاپان کا ہدف ہے کہ وہ ...گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا
مئی 26, 20251540گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ...ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
مئی 26, 20251830ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں۔ پاکستان ریلویز نے تاجر برادری کی سہولت اور ملک میں فریٹ ٹرانسپورٹ نظام کو جدید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















