Blog
آج پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مئی 24, 20253960آج24 مئی پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن ہے۔ اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر کے نایاب جانور کی اہمیت اور تحفظ کیلئے قدم اٹھا دیا۔ اس حوالے سے گزشتہ ...وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
مئی 24, 20251150طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم گرما کی چھٹیاں ...آٹو موبائل سیکٹرمیں انقلاب برپا:چینی کمپنی کا انسان نما روبوٹ عملہ متعارف
مئی 24, 20251450آٹو موبائل سیکٹرمیں انقلاب برپا، چینی کار کمپنی کا انسان نما روبوٹ عملہ متعارف ،چین کی معروف آٹو موبائل کمپنی (کار) برانڈ نے باقاعدہ طور پر انسان نما روبوٹ عملہ متعارف کروا ...پی ایس ایل دوسراایلیمنٹیر:یونائیٹڈکوشکست،قلندرزفائنل میں پہنچ گئی
مئی 24, 20251190پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےدوسرےایلیمنٹیرمیں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو95 رنز سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےدوسرےایلیمنٹیرمیں لاہور قلندرزکےکپتان شاہین آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا ...ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
مئی 24, 20251330محکمہ موسمیات نے آج اور کل 24 اور 25 مئی کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ...پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 23, 20251570ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،بھارت خطے میں امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ...حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے
مئی 23, 2025600حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ایران کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں،شہبازشریف ایرانی صدرکی دعوت پرایران کے سرکاری ...ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے، آئینی ...
مئی 23, 2025820ججزٹرانسفرزکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنےریمارکس دئیےکہ ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ ...ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ
مئی 23, 20251170وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی کواب چھپنےکی جگہ نہیں مل رہی ،مودی کےپاس بھارتی عوام ...مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا
مئی 23, 2025890پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مہرالنسانےایک نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے کیرئیراورنجی زندگی بارےمختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے،جن کےاُنہوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















