Blog
امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
مئی 23, 20251170ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے۔ اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کودہشت گردی سےجوڑناگمراہ ...آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ
مئی 23, 2025890انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی 2025 میں ریکارڈ ویور شپ، پاکستان اور یواے ای میں ...عیدالاضحی کی آمدآمد:مویشی منڈیاں سج گئیں،سیکیورٹی انتظامات مکمل
مئی 23, 20251790ترجمان پنجاب پولیس نےکہاہےکہ عیدالاضحی کی آمدآمدہے،صوبہ بھرمیں مویشی منڈیاں سج گئیں ، پولیس نےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کاکہناتھاکہ صوبہ بھرکی230مویشی منڈیوں کی سیکیورٹی کےفرائض 4ہزارافسران واہلکارسرانجام دےرہےہیں،لاہورمیں11مویشی منڈیوں ...پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں،آئی ایم ایف
مئی 23, 20251070ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نےکہاہےکہ پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک کا پریس بریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان کیلئے 9مئی کوقرض کی ...ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا
مئی 23, 20251500گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا۔ گوگل نے اپنے مقبول ویب براؤزر کروم میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی ...گرمائی سیاحت کا فروغ: بابو سر ٹاپ کو چھ ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا ...
مئی 23, 20252260گرمائی سیاحت کا فروغ،معروف سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کو چھ ماہ بعد ہر قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت اور سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ...طلبا کیلئے خوشخبری :سندھ اور خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
مئی 23, 20251660طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری ...پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مئی 23, 20251190پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان،قومی ایئر لائن کی ہفتہ وار پرواز بدھ کے روز براہ راست روانہ ہوا ...پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
مئی 23, 20252090پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی۔سپارکو نے ملک بھر میں عیدالاضحی 7 جون کوہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق ...انگلش بلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ کانیاریکارڈاپنےنام کرلیا
مئی 23, 2025650انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبورکرتے ہوئے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ انگلش بلےبازجوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں13ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں اورانگلینڈ کےپہلے بیٹربن گئے۔جوروٹ نے153ویں ٹیسٹ میچ میں تیزترین 13ہزاررنزمکمل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















