Blog
فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت کانوٹس
مئی 22, 20251530فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر عدالت نے ڈی جی امیگریشن و دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے فواد چودھری ...اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی
مئی 22, 2025930اسلام آباد یونائیٹڈ نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےبقیہ میچزمیں ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈکےمطابق پی ایس ایل کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث ایلکس ہیلز ...نو مئی ایک بغاوت، ریاست کے خلاف سازش تھی،عظمیٰ بخاری
مئی 22, 20251250وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ نو مئی ایک بغاوت تھی ریاست کے خلاف سازش تھی،اس کے کرداروں اور سہولت کاروں کو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں ...ایپل کا اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران اہم منصوبوں کو پیش کرنے کا اعلان
مئی 22, 20252230ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائڈ ڈویلپرز کانفرنس کیلئے اپنے اہم منصوبوں کو پیش کرنے اعلان کر دیا، جس کے تحت کمپنی اپنی ہر پراڈکٹ ...سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ
مئی 22, 20251070سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوامیں میزبان پروگرام جلد شروع کرنے کا فیصلہ، سیاحت سے منسلک افراد میزبان پروگرام کے تحت مہمان نوازی کر سکیں گے۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے میزبان پروگرام ...ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی
مئی 22, 20251050طلبا کیلئے خوشخبری،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی۔ نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا تین روزہ جامع اجلاس ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں ...پی ایس ایل10: اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے قلندرزکوجوائن کرلیا
مئی 22, 20251320پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے لاہورقلندرزکودوبارہ جوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے۔ایسےمیں بنگلہ دیش کے لیگ اسپنر ریشاد حسین نے قومی ...پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں،ٹرمپ
مئی 22, 2025890امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ہم پاکستان کےساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنےجارہےہیں،میں نےپاکستان اوربھارت کےساتھ جنگ روکنےمیں مددکی،اب امریکاایران دونوں ممالک کےساتھ بڑی ڈیل ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مئی 22, 20251500پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کو30 رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعودشکیل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ...پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
مئی 22, 20251410پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکو20دن کی راہداری ضمانت دےدی۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اسدقیصرکی راہداری ضمانت کےلئے دائر درخواستوں پرسماعت کی ،اسدقیصراپنےوکلاآصف بابراوریحییٰ امین خان کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















