Blog
بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائےنیلم کاپانی روک لیا
مئی 22, 20251480بھارت کی آبی جارحیت جاری،کشن گنگاڈیم سےدریائےنیلم کاپانی روک لیا۔ ذرائع آبی وسائل کاکہناہےکہ آٹھ مقام پردریائےنیلم میں معمول سے40 فیصد پانی کادباؤکم ہے،حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران کشن گنگاڈیم سےپانی چھوڑاگیاتھا۔ ...طلباکی موجیں:محکمہ تعلیم سندھ کاموسم گرماکی تعطیلات کااعلان
مئی 22, 20251640طلباکی موجیں،پنجاب اوربلوچستان کےبعدمحکمہ تعلیم سندھ نےبھی موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کےمطابق موسم گرماتعطیلات یکم جون 2025بروزاتوارسے31جولائی تک ہوں گی،موسم گرماکی تعطیلات کااطلاق تمام نجی وسرکاری تعلیمی اداروں ...سورج آگ بگولا،شہری بلبلااٹھے، گرمی مزیدبڑھنےکی پیشگوئی
مئی 22, 20251710سورج آگ بگولا ہو گیا،شہری بلبلااٹھے،25 مئی تک پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی بڑھے گی۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، ...جنگ میں اسرائیل نےبھارت کی مددکی،اللہ نےپاکستان کوکامیابی سے نوازا، وزیراعظم
مئی 21, 20251390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ کےدوران اسرائیل کے ہتھیاراورفوجی ایڈوائزربھارت کی مدد کر رہےتھے،مگراللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عظیم کامیابی سےنوازا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسینئرصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ عاصم منیر کوفیلڈمارشل بنانےکا فیصلہ میراتھا،کسی بھی فیصلےسےپہلےنوازشریف ...آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
مئی 21, 2025860آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا ...جنگ کی فضاء موجود ہے اللہ نے افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے، بیرسٹرگوہر
مئی 21, 20251190چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنگ کی فضاء ابھی بھی موجود ہے لیکن اللہ نے پاکستان اور افواج پاکستان کو کامیابی سے نوازا ہے۔ اسلام آباد ...پردیسوں کیلئےخوشخبری:حکومت کابڑی عیدپر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان
مئی 21, 20251310پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔ ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں ...اداکارہ انمول بلوچ نےکامیاب رشتوں کارازبتادیا
مئی 21, 20251500پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انمول بلوچ نےکہاہےکہ رشتہ بنانے سے پہلے انسان کو اپنے جذبات کو بہتر طور پر سمجھنا چاہیے۔ اداکارہ انمول بلوچ کاحال ہی میں ایک انٹرویومیں اپنےخیالات کااظہار کرتے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مئی 21, 20251410مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 400 ...ہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں،آئینی بینچ
مئی 21, 2025960مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتےہوئےجسٹس امین الدین خان نےکہاکہ ایسےہر درخواست کا پہلے فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اس کوبہت میں دیکھ لیتےہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















