Blog
سعودی سیکیورٹی فورسزکاغیرقانونی حجاج کیخلاف گرینڈآپریشن جاری
مئی 23, 20252460سعودی سیکیورٹی فورسزان ایکشن،غیرقانونی حجاج کےخلاف گرینڈآپریشن جاری کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی حکام کاکہناہےکہ سعودی سیکیورٹی فورسزڈرون طیاروں کےذریعےمکہ مکرمہ کی صحرائی حدودمیں مسلسل نگرانی کررہی ہے۔ جدیدٹیکنالوجی حج کےنظام کومؤثراورمحفوظ بنانےمیں ...امریکاکےکردارسےپاک بھارت جنگ بندی ہوچکی ہے،ٹیمی بروس
مئی 23, 20251260امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا کے کردار سے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کانیوزکانفرنس کےدوران ...شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، کورکمانڈرزکانفرنس کا عزم
مئی 23, 20251470کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیاکہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہےگا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...پی ایس ایل پہلاایلیمنٹیر:قلندرزنےکنگزکوشکست دیکرفائنل کی دوڑسے باہرکردیا
مئی 23, 20251170پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10پہلا ایلیمنٹیر لاہور قلندرز نے کراچی کنگزکو 6وکٹوں سےشکست دے کر فائنل کی دوڑسےباہرکردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےپہلےایلیمنٹیرکےمیچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ ...سورج آگ برسانے لگا :شدید گرمی ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
مئی 23, 2025820سورج آگ برسانے لگا،ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ...جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی ،وزیراعظم
مئی 22, 2025930وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی۔ مظفرآبادمیں بھارتی جارحیت میں شہداکےلواحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاک ...مخصوص نشستوں کا کیس:بینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد
مئی 22, 2025810مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےبینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ نے سنی اتحادکونسل کی متفرق ...پاکستان نےبڑےملک کوشکست دی،جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے تحفہ ہے، مریم ...
مئی 22, 2025910وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نےخودسےکئی گنا بڑے ملک کو شکست دی،جنگ میں فتح اللہ تعالیٰ کی طرف سےتحفہ ہے۔ سرگودھامیں ہونہاراسکالرشپ اورلیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سےخطاب ...جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
مئی 22, 20251370راولپنڈی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت ،ملزمان کےبیان قلمبند کرلئے گئے۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی ...مسلسل اضافےکےبعد:سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مئی 22, 20251210مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل سونےکی قیمت میں 1900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 47ہزار 500روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 1ہزار 629روپے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















