Blog
پاکستان امن کاخواہاں ہےجنگ مسلط کی گئی توہروقت تیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 21, 2025940ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، اگر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو پاکستان ہر وقت اس کے لیے تیار ہے۔ ...منفرد انداز میں ادائیگی حج : نوجوان کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے
مئی 21, 20251410منفرد انداز میں حج کی ادائیگی،حج بیت اللہ کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے۔ بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں کلو میٹر پر محیط سفر طے کر کے سائیکل پر ...دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟
مئی 21, 20251550شعبہ طب میں انقلاب برپا، دنیا کے پہلے اے آئی ڈاکٹر نے اپنا کام شروع کر دیا ۔مریضوں کا معائنہ کرنیوالا یہ اے آئی ڈاکٹرکس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟دلچسپ ...چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف
مئی 21, 20251090چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے خوشخبری،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف کرا دیا۔ اوپن اے آئی نے کوڈیکس کو چیٹ جی پی ...اڑنے والی کار حقیقت بن گئی:دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟
مئی 21, 20251490اڑنے والی کار حقیقت بن گئی، فروخت کیلئے دستیاب دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟دلچسپ اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سلواکیہ کی کمپنی کلین وژن(Klein ...پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
مئی 21, 20251470طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے بتا دیا۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ ...یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروسی صدرکوکوئی رعایت نہیں دی،امریکا
مئی 21, 20251250امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے روسی صدر کو کوئی رعایت نہیں دی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کوبریفنگ کےدوران بھرپوراحتجاج کیا گیامظاہرین ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےملاقات،خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال
مئی 21, 20251040وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سےملاقات،دونوں رہنماؤں کی طرف سے دوطرفہ تعلقات ،خطےکی صورتحال اورعالمی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں پاکستان اورچین کےدرمیان گہری دوستی اوراسٹریٹجک شراکت ...ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
مئی 21, 20251240ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کاکہناتھاکہ امریکاسے ...پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
مئی 21, 20251580پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹریننگ سیشنزمیں حصہ لےگی۔ پی سی بی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















