Blog
فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟
مئی 20, 20251840فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی حکومت نےکابینہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکوفیلڈمارشل کےعہدےپرترقی دینے کی منظوری دی ہے،وہ پاکستان کی تاریخ کے دوسرےفیلڈمارشل جبکہ ان سےقبل ...فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں،فیلڈمارشل عاصم منیر
مئی 20, 20251430فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےکہاہےکہ فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ اعزازقوم،افواج ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
مئی 20, 2025128026نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس ...پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی
مئی 20, 20251240پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی اوربنگلہ دیش کےدرمیان مذاکرات ...ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 20, 20251270ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی قوم نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں ...حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
مئی 20, 20252720وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک بھرکےتمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارےاورسرکاری دفاتربندرہیں گے۔ یادرہےکہ سندھ حکومت ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
مئی 20, 20251110پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے (پی ایس ایل)کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈ ...مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ترین ہیں؟
مئی 20, 20251230مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ہیں؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی پیشگوئی نے سب کو حیران کر دیا۔ مصنوعی ذہانت موجودہ دور کی اہم ترین ...ایپل کا نیا اے آئی ماڈل:آئی فونز میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا امکان
مئی 20, 20252580ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فونز میں ایسی بڑی تبدیلی متعارف کروائے جانے کا امکان، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ایپل کا نیا اے آئی ماڈل ،جو تصاویر کو ...پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ تازہ ترین فہرست جاری
مئی 20, 20251840پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ،پاکستانیوں کیلئے ویزافری ممالک کون سے ہیں؟ہینلے اینڈ پارٹنرز نے اپنی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔ پاکستانیوں کیلئے ویزا فری ممالک کی تلاش ہمیشہ ایک چیلنج رہا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















