Blog
بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
مئی 19, 2025980پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ،نان فائلرز کے لئےگاڑیاں اورجائیدادکی خریداری پرپابندی کاپلان تیارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان نئےبجٹ پرمذاکرات جاری ...آصف رضامیرنےبیٹےاوربہوکی علیحدگی بارےخاموشی توڑدی
مئی 19, 20251240پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارآصف رضامیر نے بیٹے احد رضا میر اور بہو سجل علی کی طلاق بارےخاموشی توڑدی۔ اداکارآصف رضامیرنےحال ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےمختلف قسم ...خیبرپختونخوا:آندھی اوربارش سے3افرادجاں بحق،متعددزخمی
مئی 19, 20251230خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔جس کےمطابق درخت گرنےسےپشاورمیں ایک بچےسمیت2افرادجاں بحق ہوئے،آندھی ...سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال
مئی 19, 20251320سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال بعدایران سےآپریشن کاآغازکردیا،فلائی ناس نے2015کےبعدپہلی بارایرانی حاجیوں کیلئے پروازیں بحال ...تحریک عدم اعتماد،سپیکرایازصادق کاواضح موقف
مئی 19, 20251430پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔ اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے غیررسمی گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ میں سناہےمیرےخلاف تحریک عدم اعتمادلائی جارہی ہے،جودوست ...امریکاکاغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراہم فیصلہ ،برطانوی میڈیا
مئی 19, 2025930برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامشرق وسطیٰ کادورہ خطےمیں نئےسفارتی اورمعاشی آرڈرکی نشاندہی کرتاہے،ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم ...حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد:پی ٹی آئی کی تردید
مئی 19, 20251400چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےوزیراعظم شہبازشریف کےخلاف تحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں کی تردیدکردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ وزیراعظم ،سپیکراورڈپٹی سپیکرکےخلاف عدم اعتمادکی خبریں جعلی ہیں،ہم نےکوئی ایسی میٹنگ کی ہےنہ ہی یہ ...عو ام کیلئےخوشخبری:حکومت کاانرجی سیورپنکھےاقساط پردینےکاپلان تیار
مئی 19, 20251180عوام کےلئےخوشخبری:وفاقی حکومت نےزیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کاقومی پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق انرجی سیورپنکھےلگانےکیلئےپلان کااعلان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیا جائےگا،منصوبےکےتحت صارفین بینکوں کی مالی معاونت ...جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری
مئی 19, 20251740جوڈیشل کمیشن نےجسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہواجس میں بلوچستان ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کامعاملہ زیرغور آیا۔ جوڈیشل ...پی ایس ایل10:قلندرزسےشکست ،زلمی پلےآف کےراؤنڈسےباہر
مئی 19, 20251040پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے29ویں میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو26رنزسےشکست دے کر پلےآف کےراؤنڈسےباہرنکال دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاگیاپی ایس ایل کاگروپ میچ بارش اورآندھی کےباعث تاخیرسےشروع ہوا،پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















