Blog
ا یپل کی مشہورگیم ممکنہ طور پر دوبارہ آئی فون پر کبھی دستیاب نہیں ہوگی
مئی 19, 20252240ا یپل صارفین کیلئے اہم خبر،اپ ڈیٹ کیلئے آف لائن کی گئی مشہور گیم فورٹ نائٹ اب ممکنہ طور پر دوبارہ آئی فون پر کبھی دستیاب نہیں ہوگی۔ گیم کو دو روز ...میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری
مئی 19, 20252090میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،پاکستان میڈیکل ڈینٹل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میرٹ ایمنسٹی کی منظوری دیدی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ...متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ
مئی 19, 20251590ریل میں سفر کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو ملانے کیلئے ٹرین سروس منصوبہ سامنے آ گیا۔ الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے متحدہ عرب امارات ...ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟
مئی 19, 20251510ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟ماہرین موسمیات نے بتا دیا۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں ...نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلہ:پاکستان کا زیتون آئل بہترین قرار
مئی 19, 2025950امریکا میں زیتون کےتیل کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ،بلوچستان کے کسان کا تیل عالمی سطح پر بہترین قرارپایا۔ امریکا کے شہر نیویارک میں ہونیوالے دنیا کے سب سے بڑے زیتون ...گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
مئی 19, 20252340گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گوگل کی جانب سے ہر سال اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف ...محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا نظر انداز سکولوں کو دوبارہ چلانے کا فیصلہ
مئی 19, 20251710طلباو طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ سکول ایجوکیشن کا نظر انداز سکولوں کو چلانے کا فیصلہ،آؤٹ سورس سکولوں کا سٹاف نئےسرکاری سکولوں میں تعینات کیا جائےگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےنظراندازسکولوں کودوبارہ چلانےکافیصلہ ...جاپانی ایئرپورٹ جہاں 30 برس میں کسی مسافر کا سامان گم نہیں ہوا
مئی 19, 20251510فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، دنیاکا منفرد ایئرپورٹ، جہاں گزشتہ30 برس میں کسی مسافر کا سامان گم نہیں ہوا۔خوبصورت ایئر پورٹ کے بارے میں جان کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔ ...پاکستان کی مسلح افواج نےپیشہ ورانہ مہارت کیساتھ وطن کادفاع کیا،نوازشریف
مئی 17, 20251670سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور عزم کے ساتھ وطن کا دفاع کیا، اللہ کا شکر ہے ...سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025850سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری،9بینچ تشکیل دےدیئےگئے۔ سپریم کورٹ کےجاری کردہ روسٹرکےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پہلےبینچ میں شامل ہیں جبکہ دوسرابینچ جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عقیل عباسی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















