Blog
نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
مئی 17, 20251630نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی اورسلامتی کےبحرانوں میں گھرا ہوا تھا،بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن ’’بنیان ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025990مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ دیکھاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام ...عدالت نےعلیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی
مئی 17, 20251240عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی ...نوربخاری کےہاں ننھی پری کی آمد،اداکارہ نےتصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی
مئی 17, 20251550پاکستان شوبزانڈسٹری کی سابق اداکارہ نوربخاری کےہاں ننھی پری کی آمد،اداکارہ نےتصویرسوشل میڈیاپرشیئرکردی۔ شوبزانڈسٹری کوخیربادکہنےوالی سابق اداکارہ نوربخاری اورسینئرسیاست دان عون چودھری کےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ...ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
مئی 17, 20251510ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں پاکستان نے ایران کوشکست دےکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نےایران کو14-0 سےشکست دےدی،پاکستان کی جانب سےوسیم ...پی ایس ایل 10:کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرزلمی کافیلڈنگ کافیصلہ
مئی 17, 20251560پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےخلاف پشاورزلمی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپی ایس ایل کے27ویں میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےکراچی کنگزکےخلاف ٹاس جیت ...پاکستانی ذہین لوگ ہیں،ہم پاکستان کونظراندازنہیں کر سکتے ،ٹرمپ
مئی 17, 20251010امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی ذہین لوگ ہیں،وہ تجارت کرناچاہتےہیں،ہم پاکستان کو نظر اندازنہیں کرسکتے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ مجھےپاک بھارت سیزفائرکرانےپرسب سےزیادہ سراہاگیاہے،آج تک جس بات ...قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں،وزیردفاع
مئی 17, 20251240وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں، ملک کےدفاع کیلئےجس حدتک بھی جاناپڑاحکومت اپنی افواج کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سیالکوٹ میں وزیردفاع خواجہ آصف ...پی ایس ایل10:پشاورزلمی اورکراچی کنگزآج مدمقابل ہوں گی
مئی 17, 20251210پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں آج پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ آج سےدوبارہ سجےگا۔کراچی کنگزاورپشاورزلمی کےدرمیان ...پی ایس ایل10:پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟تفصیلات آ گئیں
مئی 17, 20251450پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10میں پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟ تفصیلات آ گئیں۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرٹاپ پرہےجبکہ کراچی کنگز10پوائنٹس کےساتھ دوسرےنمبرپرموجودہے۔اسی طرح پشاورزلمی کے8پوائٹنس ہیں،پوائنٹس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















