Blog
دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانندکھڑی رہی، صدرمملکت
مئی 16, 20251060صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانند کھڑی رہی،ہم ثابت قدم اورمتحدرہےاوروقارکےساتھ فتح یاب ہوئے۔ صدرآصف زرداری کایوم تشکرپرپیغام میں کہناتھاکہ رب ذوالجلال کاشکر گزار ...مخصوص نشستوں کاکیس:سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں
مئی 16, 20251390مخصوص نشستوں کےکیس میں سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے تحریری اعتراضات پر مشتمل 3 متفرق درخواستیں دائرکیں،جس میں بینچ ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے،برطانوی وزیرخارجہ
مئی 16, 20251100برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی کاکہناتھاکہ بھارت نےپاکستان پرلگائے گئے الزمات کاکوئی ثبوت نہیں دیا،توقع بھی نہیں کہ بھارت اپنی فوجی ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
مئی 16, 20251050مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوروزکمی کےبعداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9سوروپےکااضافہ دیکھنےمیں آیا جس کےبعد24قیراط کےحامل سونےکی قیمت 3 لاکھ 36 ہزار 100 ...سارہ عمیرنےہدایت کارکوتھپڑکیوں مارا،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
مئی 16, 20251650پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سارہ عمیرنےہدایت کارکوتھپڑ مارنے کے بارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ اداکارہ سارہ عمیرنےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف ...پی ایس ایل10:کل کراچی کنگزاورپشاورزلمی ٹکرائیں گے
مئی 16, 20251010پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کل کراچی کنگزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ کل سےدوبارہ سجےگا۔ ٹورنامنٹ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
مئی 16, 20251420وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات ...سمر گیمز سپورٹس کی ترقی کیلئے اہم ، نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،ڈی جی سپورٹس
مئی 16, 20251320ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نےکہاہےکہ سمر گیمز سپورٹس کی ترقی کیلئے اہم ہے، سمر گیمز سے سپورٹس کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی ...امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کا کیس :عدالت کی اہم ہدایت
مئی 16, 20251480امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکامیں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ...انقلابی ٹیکنالوجی : ٹیسلا کا آپٹیمس روبوٹ انسانوں کی طرح رقص کرنے لگا
مئی 16, 2025790سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا آپٹیمس روبوٹ انسانوں کی طرح رقص کرنے لگا۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے اپنے جدید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















