Blog
سیاحوں کی موجیں: وادیٔ کاغان میں گلیشیر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال
مئی 16, 20251180سیاحت کا فروغ اورسیاحوں کاخاص خیال،بالاکوٹ ، وادیٔ کاغان میں گلیشیر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال کردی گئی۔ موسم گرما میں ٹھنڈے موسم اور برف سے لطف اندوز ہونے ...خیبر پختونخوا میں کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ
مئی 16, 20251110طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی ...بجٹ کی تیاریاں،آئی ایم ایف نےپاکستان کےسامنےمطالبےرکھ دئیے
مئی 16, 2025950آئندہ مالی سال کےبجٹ کی تیاریاں،بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےپاکستان کے سامنے اپنے مطالبےرکھ دیئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا دوسرا دور ہواجس میں آئی ...بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب ،دشمن پرکاری ضربیں لگائیں، وزیراعظم
مئی 16, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت پرہمارادندان شکن جواب تھا،ہمارےشاہینوں نےدشمن پرکاری ضربیں لگائیں۔ بھارت سےشاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف کایوم تشکرپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ بھارتی جارحیت کےخلاف پاکستان کوشاندارکامیابی ملی،فتح پراللہ تعالیٰ کاشکربجالانےکیلئےیوم تشکرمنایا جارہا ...معرکہ حق میں تاریخی فتح ،آج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے
مئی 16, 20252260معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاجارہاہے۔ دن کےآغازپروفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ جوانوں نےنعرہ تکبیراورپاکستان زندہ بادکےفلک شگاف نعرے لگائے۔دن ...معرکہ حق میں تاریخی فتح،سیف سٹی میں یوم تشکرکی خصوصی تقریب
مئی 16, 20251210ملک بھر میں یوم تشکرکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیف سٹی میں معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کاانعقادکیاگیا۔ یوم تشکر پر سیف سٹی ...پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی
مئی 16, 20251340فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان سے روٹ ٹو مکہ انیشیٹیو کے تحت پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی۔ عازمین جدہ یا مدینہ ایئرپورٹ سے سیدھا اپنے ہوٹلوں کی طرف روانہ ہوجائیں گے، جہاں ...گرمی کی لہر،سورج آگ بگولا: آج سے20 مئی تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی
مئی 16, 20251760گرمی کی لہر،سورج قہر ڈھانے لگا،ملک بھر میں آج سے منگل تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...جو ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کریگاجواب بے رحمانہ ہوگا ،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 15, 20251820ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جوبھی ہماری سرزمین اورسالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی ...پاکستان نےثابت کیاجنگ نہیں چاہتے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، بلاول
مئی 15, 20251300چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےثابت کیاکہ جنگ نہیں چاہتےلیکن اپنےدفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردای کانجی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ پاکستان نےاس پورےعمل میں ظاہرکیاکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















