Blog
پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
مئی 17, 2025930تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سےلاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق ...انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز
مئی 17, 20252940انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مورنین ایک ہائی ٹیک ہیومینائڈ (Humanoid) روبوٹ ہے، جسے جدید مشین لرننگ، مصنوعی ذہانت اور حرکت و گفتار کے خودکار ...معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم
مئی 17, 20252040معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم،گوگل نےایک نئے فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن ونگ’’100 زیروز‘‘ کا آغاز کر دیا۔ گوگل نےیہ اقدام ایک طویل مدتی شراکت ...ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنیوالا فیچر متعارف
مئی 17, 20252420ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنیوالا فیچر متعارف، نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نےتصاویر کے غلط استعمال سے بچنے کیلئے اس ...سیاحت کا فروغ: چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، سیاحوں کی بھرپور شرکت
مئی 17, 20251580سیاحت کا فروغ ، چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، مقامی و غیر ملکی سیاح بھرپور شرکت کررہےہیں۔ وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کا آج تیسرا روز ہے، اس تین روزہ ...راولپنڈی: منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
مئی 17, 20251220طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کشیدگی کی وجہ سے راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے 2 ...ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
مئی 17, 20252290ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ ،ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن کی طرف لے جایا جائے گا۔ ملک کے تمام بڑے ...جس طرح میڈیااور پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،ہمیں فخرہے،آرمی چیف
مئی 17, 20251000آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جس طرح ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن ...سورج آگ بگولا ہو گیا، بتدریج گرمی بڑھنے کی پیشگوئی
مئی 17, 20252510سورج آگ بگولا ہو گیا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں ...پاک فضائیہ نےٹیکنالوجی سےدنیاکےہوش اڑادئیے،وزیراعظم
مئی 16, 2025950وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فضائیہ نےجوٹیکنالوجی استعمال کی پوری دنیاکےہوش اڑگئے ہیں،فتح سیریزمیزائلوں نےدشمن کوکہاں کہاں نشانہ بنایادنیانےدیکھا۔ اسلام آبادمیں معرکہ حق اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘میں شاندارفتح پریوم تشکرکی تقریب کاانعقاد کیا گیا،وزیراعظم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















