Blog
آذربائیجان کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
مئی 15, 20251410صدرآذربائیجان الہام علیوف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآذربائیجان ...معرکہ حق میں تاریخی فتح:پاکستان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان
مئی 15, 2025990وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔ اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح افواج نے بہادری سےملکی سرحدوں کادفاع کیا،دن کےآغازپرمسلح افواج اورملک ...آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی:سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور
مئی 15, 20251050آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پرسینٹ میں مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ مسلح افواج ...مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مئی 15, 20251750مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 35ہزار 200روپے کاہوگیاجبکہ ...پاکستان کی امریکاکوزیروٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش
مئی 15, 20251870پاکستان نے امریکاکوبغیرکسی تجارتی ٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے تجویزدی کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کےتجارتی شعبوں پرزیروٹیرف کےتحت معاہدہ کریں،معاہدےکامقصددوطرفہ تجارت کو وسعت دیناہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...ساتھی اداکارہ کوکس بات پراحتیاط کاکہا، اریج چودھری نے بتادیا
مئی 15, 20251290اداکارہ اریج چودھری نےبتایاکہ ایک مرتبہ شوٹنگ کےدوران ساتھی اداکارہ جب سیٹ پرلباس تبدیل کرنےگئیں تولڑکےاُس کودیکھنےلگ گئے۔جس پراُس کواحتیاط کاکہا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریج چودھری نےحال ہی میں ایک ...بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی
مئی 15, 20251370چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ساتھ ہونےوالی باتوں کا کبھی کسی سےتذکرہ نہیں کیا،عمران خان ...امریکی صدرکااپیل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ
مئی 15, 20251300امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایپل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ دےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلی بار4روزہ غیرملکی دورےپرہیں،جس میں انہوں نےسعودی عرب ،قطراوریواےای کادورہ کرناہے۔ دوحہ میں صدرڈونلڈٹرمپ کا امریکی کاروباری شخصیات سےگفتگو ...سیاسی قیادت ہو یا عسکری سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا،مریم نواز
مئی 15, 2025850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ہو یا عسکری قیادت سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا۔ کالا شاہ کاکو میں گندم انیشیٹو پروگرام کے تحت ...تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے،جسٹس محمد علی ...
مئی 15, 20251130ججز ٹرانسفرز کیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمدعلی مظہرنےکہاہےکہ تبادلےپرآیاجج نیاحلف لےگااس پرآئین خاموش ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفرز سے متعلق کیس کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















