Blog
ٹرمپ کی طرف سےایران کوتنقیدکانشانہ بنانےپرایرانی صدر برہم
مئی 15, 20251140ٹرمپ کی طرف سےایران کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ایرانی صدر برہم ،مسعودپیز شکیان نےکہاہےکہ ہمارےلئےشہادت بسترپر مرنے سے زیادہ پیاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدر نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائے گا، وزیراعظم
مئی 14, 20251340وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، اس خواہش کو کمزوری مت سمجھنا۔ بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارتی جارحیت ...بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
مئی 14, 20251090بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ بزدل دشمن بھارت کی جارحیت کا نشانہ بننےوالےمزید2جوان ہسپتال میں ...رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،مریم نواز
مئی 14, 20251890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،آپ کاسبزہلالی پرچم سربلندہے۔ فیصل آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...دوسری مدت صدارت میں ٹرمپ دوحہ کےدورےپرپہنچ گئے
مئی 14, 20251670امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں سعودی عرب کے بعد دوحہ کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر کےدورےپرپہنچ گئےامریکی صدرکاایئرپورٹ ...عمران خان کی بیٹوں سےبات کاکیس:سپرنٹنڈنٹ جیل کی درخواست مسترد
مئی 14, 20251020بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےبات کےکیس میں عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکےسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےبانی پی ٹی آئی عمران کوبیٹوں سےکال پربات کروانے ...جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک
مئی 14, 2025900کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاگفتگوکرتےہوئےکہنا تھا کہ بھارت نےپاکستان اورآزادکشمیرمیں سویلینزکوٹارگٹ ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مئی 14, 20251290مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کاہوگیا،جبکہ ...امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ٹرمپ
مئی 14, 20251090امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ایران کےساتھ معاہدہ چاہتاہوں جوممکن ہوسکاکروں گا۔ سعودی عرب کےدورےکےدوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایک نئی شروعات کے لیےشام پر سے پابندیاں اٹھائی گئی ...دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی
مئی 14, 20251450پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کے بارےمیں رائے دیتے ہوئےکہاکہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور پہلی بیوی کے درمیان باہمی اتفاق اور نہایت سمجھداری سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















